Sun, 10 Nov 2024 17:05:58
ہندوستان اور کینیڈا کے تعلقات میں کشیدگی کے بیچ، کینیڈا نے بین الاقوامی طلباء کے لیے فاسٹ ٹریک اسٹڈی ویزا پروگرام، یعنی اسٹوڈنٹ ڈائریکٹ اسٹریم (ایس ڈی ایس)، کو معطل کر دیا ہے۔ اس اقدام کا ہندوستان سمیت کئی ممالک کے طلباء پر گہرا اثر پڑے گا۔ اسٹوڈنٹ ڈائریکٹ اسٹریم کے تحت طلباء کو جلد ویزا ملنے کی سہولت حاصل تھی۔ ہندوستانی ہائی کمیشن کے مطابق، ہندوستان کینیڈا کو غیر ملکی طلباء فراہم کرنے والا سب سے
View more
Sun, 10 Nov 2024 16:59:31
مہا وکاس اگھاڑی (ایم وی اے) نے مہاراشٹر اسمبلی انتخابات کے لیے اپنا منشور پیش کر دیا ہے جس میں مختلف طبقات کے لیے اہم وعدے شامل ہیں۔ خواتین کے لیے ماہانہ 3 ہزار روپے مالی امداد فراہم کرنے اور 25 لاکھ روپے تک کا مفت ہیلتھ انشورنس دینے کا اعلان کیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ، کسانوں کو قرض معافی اور بےروزگار نوجوانوں کے لیے روزگار کے مواقع پیدا کرنے کی بھی یقین دہانی کرائی گئی ہے۔
View more
Sun, 10 Nov 2024 13:30:35
برہماور پولیس نے کیرالہ کے رہنے والے بیجو نامی جس شخص کو بچوں اور خواتین کو ہراساں کرنے کے الزام میں اپنی تحویل میں لیا تھا وہ اچانک کی پولیس اسٹیشن میں فوت ہو گیا ۔
View more
Sun, 10 Nov 2024 13:28:39
کل دیر رات کو مونداجے گاوں کے سیتو میں پیش آئے سڑک حادثے میں کار نے آٹو رکشہ کو ٹکر ماری جس کی وجہ سے آٹو ڈرائیور ستیش زخمی ہو گیا ۔
View more
Sun, 10 Nov 2024 13:23:05
نیشنل ہائی وے ایویرنیس کمیٹی کے زیر اہتمام کنداپور میں مقامی افراد نے نیشنل ہائی وے 66 کی خستہ حالت، ٹول فیس کی وصولی اور ناکارہ اسٹریٹ لائٹس کے خلاف زبردست احتجاجی مظاہرہ کیا ۔
View more
Sun, 10 Nov 2024 13:20:52
مولکی پولیس اسٹیشن کے حدود میں بیلایورو گاوں میں ایک بھیانک واردات پیش آئی جس میں ایک شخص نے اپنی بیوی اور بچے کو قتل کرنے کے بعد ریلوے ٹریک پر اپنی گردن کٹواتے ہوئے خود کشی کر لی ۔
View more
Sun, 10 Nov 2024 12:43:25
کانگریس کے جنرل سکریٹری اور سینئر رہنما جئے رام رمیش نے گزشتہ 10 سالوں کے دوران متوسط طبقہ کی خریداری میں کمی اور ملک میں کھپت کے کم ہونے پر اپنی تشویش کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم 'ایکس' پر ایک بیان جاری کرتے ہوئے اس تلخ حقیقت پر روشنی ڈالی کہ ہندوستان میں کھپت کم ہو رہی ہے اور اس کا طویل مدتی اقتصادی صلاحیت پر کیا اثر پڑے گا۔ رمیش نے اس سلسلے میں کھپت کی موجودہ صورتحال اور اس
View more
Sun, 10 Nov 2024 12:17:59
کانگریس کی ’دہلی نیائے یاترا‘ کا دوسرا دن کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر ہوا۔ یہ یاترا آج جامع مسجد سے شروع ہو کر بارہ ہندو راؤ پر ختم ہوئی، اور اس دوران چاندنی چوک، صدر بازار، قرول باغ، راجندر نگر، پٹیل نگر اور آزاد مارکیٹ سمیت مختلف علاقوں سے گزری۔ یاترا نے تقریباً 25 کلومیٹر کا فاصلہ طے کیا۔ اس دن دہلی پردیش کانگریس کمیٹی کے صدر دیویندر یادو کے ساتھ کانگریس کے سینئر رہنما، ہزاروں کارکنان، رضاکار
View more
Sun, 10 Nov 2024 12:10:11
لوک سبھا میں حزب اختلاف کے لیڈر راہل گاندھی نے کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی ذات پر مبنی مردم شماری کو روکنے کی کوشش کر رہے ہیں، لیکن یہ کوشش کامیاب نہیں ہونے دی جائے گی۔ کانگریس اور انڈیا بلاک نے ملک کے عوام سے وعدہ کیا ہے کہ وہ ہر صورت میں ذات پر مبنی مردم شماری کرائیں گے۔ راہل گاندھی نے مزید کہا کہ ریزرویشن کی حد کو 50 فیصد سے زیادہ کرنے کا عزم بھی کیا ہے۔ جھارکھنڈ میں انڈیا بلاک کے ذریعے قبائلی
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy