Sat, 18 Sep 2021 10:35:46
ہندوستان میں اسلام، حملہ آوروں کے ذریعہ نہیں بلکہ عرب مسلم تاجروں کے ذریعہ پھیلا جن کے کرداروعمل کو دیکھ کرلوگ متاثرہوئے اورانہوں نے کسی ڈراورلالچ کے بغیر اسلام قبول کرلیا، جمعیۃعلماء ہند کے صدرمولانا سید ارشدمدنی نے آج یہ بات کرناٹک میں میسورسے متصل ضلع گوڈاگوکے سداپور میں منعقد ایک اجتماع میں کہی،
View more
Fri, 17 Sep 2021 23:23:51
زرعی قوانین کے خلاف کسانوں کی تحریک لگاتار جاری ہے اور اب سیاسی جماعتیں کسانوں کے شانہ بشانہ کھڑی ہو رہی ہیں۔ شرومنی اکالی دل کی جانب سے آج ’یوم سیاہ‘ منانے کا اعلان کیا ہے اور بڑی تعداد میں پارٹی کے لوگ اور کسان پنجاب سے دہلی پہنچے ہیں۔
View more
Fri, 17 Sep 2021 23:19:32
ہندوستانی محکمہ موسمیات (آئی ایم ڈی) نے جمعہ کو قومی دارالحکومت اور اس سے ملحقہ علاقوں کے لیے یلو الرٹ جاری کیا، ان علاقوں میں ہلکی بارش کے ساتھ ابر آلود آسمان کی پیش گوئی کی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy