Sat, 18 Sep 2021 13:18:58
ریلوے کی رول آن رول - رول آف (رو- رو) سروس کے تحت ٹرین پر لاد کر لے جارہے ٹرکس میں سے ایک ٹرک کو اس وقت آگ لگ گئی جب وہ ریلوے کے ہائی ٹینشن کیبل سے ٹکرا گیا ۔
View more
Sat, 18 Sep 2021 11:51:44
دبے ،کچلے پسماندہ افراد اور مسلمانوں کے لئے آواز بلند کرنے والے مشہور سماجی کارکن ہرش مندر کے گھر ، دفتر اور ان کے چلڈرن ہومس پر انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) نے چھاپہ ماری کی ہے۔
View more
Sat, 18 Sep 2021 11:42:09
مرکزی حکومت کی جانب سے لائے گئے تین متنازع زرعی قوانین کی منظوری کو ایک سال مکمل ہو گیا ہے جس کے خلاف کسان اب بھی احتجاج کررہے ہیں جبکہ ایک سال مکمل ہونے کے موقع پر مختلف سیاسی پارٹیوں نے احتجاج کرتے ہوئے کسانوں کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا۔
View more
Sat, 18 Sep 2021 11:38:13
ملک میں بڑھتی مہنگائی اور بے روزگاری کے خلاف یوتھ کانگریس نے گزشتہ کچھ برسوں سے احتجاج کا انوکھا طریقہ نکالا ہے۔ اس نے وزیر اعظم مودی کی سالگرہ کو ہی قومی یوم بے روزگار کے طور پر منانے کا سلسلہ شروع کردیا ہے۔
View more
Sat, 18 Sep 2021 11:34:05
پنجاب کی کانگریس حکومت کے وزیر اعلیٰ امرندر سنگھ نے اپنی حکومت کے ہیلتھ سے جڑے انتخابی وعدے کو پورا کرتے ہوئے جمعہ کو ان 15 لاکھ کنبوں کے لیے مفت بیمہ کور کا اعلان کیا جو پہلے آیوشمان بھارت-سربت صحت بیمہ منصوبہ کے دائرے میں شامل نہیں تھے۔ انھوں نے آج ورچوئل کابینہ میٹنگ میں اس فیصلہ کا اعلان کیا۔
View more
Sat, 18 Sep 2021 11:28:36
نیشنل کانفرنس نے حکومت کی طرف سے ملازمین سے متعلق تازہ احکامات کو تاناشاہی پر مبنی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ حکومتی احکامات کا مطالع کرنے سے صاف طور پر ایسا محسوس ہوتا ہے کہ یہاں جمہوریت نہیں بلکہ ڈکٹیٹرانہ نظام مسلط ہے۔
View more
Sat, 18 Sep 2021 11:13:03
ریاسی وزیرداخلہ ارگیانیندر نے کہا کہ مرکزی حکومت نے ابھی تک ملک کے مختلف حصوں میں آباد روہنگیاؤں کو ملک بدر کرنے کے بارے میں واضح ہدایات جاری نہیں کی ہیں۔
View more
Sat, 18 Sep 2021 11:06:38
سزائے قیدکاٹتے ہوئے جیل کی ہواکھانے والے اس سے پہلے کبھی وزیرداخلہ کے عہدہ تک رسائی حاصل نہیں کرسکے،میں 21سزائے جیل کاٹتے ہوئے رہائی حاصل کیاہوں،اس کامطلب یہ نہیں ہے کہ میں کریمنل ہوں،کسی کریمنل کام کی وجہ سے میں جیل نہیں گیاہوں۔ایمرجنسی کے موقع پرمیں جیل گیاتھا،اس لیے سزائے جیل کوکوئی دوسرامفہوم نہ دیاجائے۔یہ باتیں ریاستی وزیر داخلہ ارگاگیانیندرانے ریاستی لجس لیٹواجلاس میں بندی خانہ بورڈترمیمی بل
View more
Sat, 18 Sep 2021 11:00:36
پوسٹ گریجویٹ افراد کے لئے ایک خوشخبری یہ ہے کہ کرناٹک ہائی کورٹ میں مترجم(Translator) کے لئے عرضیاں طلب کی گئی ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy