Sun, 26 Sep 2021 10:59:50
کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے امریکی نائب صدر کملا ہیرس کے بیان پر کہا ہے کہ وزیر اعظم نریندر مودی کے ساتھ بات چیت میں جب وہ ہمیں جمہوریت کا سبق سکھانے کی بات کرتی ہیں تو ہمیں ان کے بیان کے مطلب کو باریکی سے سمجھنے کی ضرورت ہے۔
View more
Sun, 26 Sep 2021 10:55:58
وزیر اعظم مودی نے اقوام متحدہ جنرل اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان اور چین کا نام لئے بغیر جم کر نشانہ سادھا۔ وزیر اعظم نے پاکستان کا نام لئے بغیر کہا کہ جو ملک دہشت گردی کو سیاسی آلے کے طور پر استعمال کررہے ہیں، انہیں یہ سمجھنا ہوگا کہ دہشت گردی ان کیلئے بھی اتنا ہی بڑا خطرہ ہے۔
View more
Sun, 26 Sep 2021 10:49:26
اترپردیش کے متھرا میں ایک ایسے علاقے سے گوشت لے جانے کیلئے بھیڑ کے ذریعہ دو لوگوں کو روکا گیا اور بے رحمی سے پیٹا گیا، جہاں گوشت کی مصنوعات پر پابندی ہے۔
View more
Sun, 26 Sep 2021 00:02:11
سپہا جھار ضلعی انتظامیہ کی جانب سے دھول پور میں عوام پر پولیس فائرنگ اور انہیں بے گھر کیا جانا نہایت ہی افسوسناک عمل ہے۔
View more
Sat, 25 Sep 2021 23:59:19
وزیر اعلیٰ پنجاب چرنجیت سنگھ چنی نے اپنی کابینہ کے لیے ناموں کو حتمی شکل دے دی ہے۔ ذرائع کے مطابق چنی نے راہل گاندھی کے ساتھ مل کر پنجاب کابینہ کے وزراء کے ناموں کا فیصلہ کیا ہے۔
View more
Sat, 25 Sep 2021 23:55:36
ٹیکس چوری کے بارے میں انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر انکم ٹیکس ڈیپارٹمنٹ نے 22 ستمبر کو گجرات کے ایک معروف ہیرا تاجر کے گھروں چھاپہ مارا ۔ ہیروں کے کاروبار کے علاوہ یہ گروپ ٹائل بنانے کا بھی کاروبار کرتا ہے۔
View more
Sat, 25 Sep 2021 23:42:29
خواتین کو بااختیار بنانے کے لئے کام کرنے والی معروف سماجی خدمتگار اور شاعرہ کملا بھسین کا ہفتہ کی صبح انتقال ہو گیا۔
View more
Sat, 25 Sep 2021 23:39:23
دہلی میں واقع روہنی کورٹ میں وکیلوں کے بھیس میں آئے بدمعاشوں کی گولی باری کے پش منظر میں خطرناک گینگسٹروں کی ٹرائل کورٹ میں ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے پیشی کے انتظامات کئے جانے کی اپیل کی گئی ہے۔
View more
Sat, 25 Sep 2021 23:36:08
پنجاب کے حال ہی میں نومنتخب وزیراعلی چرنجیت سنگھ چنی اتوار کو اپنی کابینہ میں توسیع کریں گے جس میں 15 نئے وزراء کو شامل کیا جائے گا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy