Mon, 18 Nov 2024 11:21:56
امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے جاتے جاتے یوکرین کو لے کر بڑا اعلان کر دیا ہے۔ انہوں نے روس میں اندر تک مار کرنے کے لیے امریکہ کے ذریعہ سپلائی کی جانے والی لانگ رینج میزائلوں کے استعمال کو منظوری دے دی ہے۔
View more
Mon, 18 Nov 2024 11:05:05
مہاراشٹر اسمبلی انتخاب کے پیش نظر سیاسی جماعتوں کے درمیان الزامات کا سلسلہ شدت اختیار کر گیا ہے۔ انتخابی مہم کے لیے تلنگانہ کے وزیر اعلیٰ ریونت ریڈی ناگپور پہنچے، جہاں انہوں نے کانگریس امیدوار کے حق میں جلسے سے خطاب کیا۔ اپنے خطاب میں انہوں نے بی جے پی پر سخت حملے کرتے ہوئے الزام لگایا کہ یہ پارٹی سماج کو تقسیم کرنے اور آئین میں تبدیلی کی کوشش کر رہی ہے۔
View more
Mon, 18 Nov 2024 10:54:08
منی پور میں نیشنل پیپلز پارٹی (این پی پی) اور بی جے پی کا اتحاد ختم ہو گیا ہے۔ این پی پی نے بیرین سنگھ حکومت سے حمایت واپس لے لیا ہے۔ بی جے پی کے قومی صدر جے پی نڈا کو لکھے خط میں این پی پی کی جانب سے کہا گیا ہے کہ بیرین سنگھ کی حکومت منی پور میں تشدد روکنے میں ناکام رہی ہے۔ کونراڈ سنگما کی قیادت والی نیشنل پیپلز پارٹی نے ریاست میں موجودہ امن و امان کی صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔ پارٹی
View more
Mon, 18 Nov 2024 10:50:18
روس نے ایک بار پھر یوکرین پر حملہ کیا ہے، یہ حملہ گزشتہ 3 مہینوں کے درمیان کیا گیا اب تک کا سب سے بڑا فضائی حملہ ہے۔ اتوار کو روسی فوج نے یوکرین پر 120 میزائل اور 90 ڈرون سے حملہ کیا، جس میں 7 لوگوں کی موت ہونے کی تصدیق ہے۔
View more
Mon, 18 Nov 2024 10:44:47
کانگریس کی جنرل سیکریٹری پرینکا گاندھی نے مہاراشٹر کے گڑھ چیرولی میں ایک بڑے جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نریندر مودی کے نعرے "ایک ہیں تو سیف ہیں" پر سخت تنقید کی۔
View more
Mon, 18 Nov 2024 10:40:17
کانگریس کے سینئر لیڈر اور جنرل سیکریٹری برائے مواصلات، جے رام رمیش نے مودی حکومت پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا کہ اقتصادی اعداد و شمار کے ساتھ اس قدر چھیڑ چھاڑ اس سے پہلے کبھی نہیں دیکھی گئی۔ انہوں نے الزام لگایا کہ حکومت کی جانب سے خواتین کی لیبر فورس میں شمولیت کی شرح (LFPR) کو 27 فیصد سے بڑھا کر 41.7 فیصد دکھانے کے دعوے محض فرضی ہیں اور حقیقت سے دور ہیں۔ کانگریس نے ان اعداد و شمار کو عوام کو گمرا
View more
Mon, 18 Nov 2024 10:34:36
ایران کی ایک عدالت نے امریکہ کے خلاف ایک فیصلہ سنایا ہے، جس کے تحت امریکہ کو 49 ارب ڈالر کا جرمانہ ادا کرنا ہوگا۔ اپنے فیصلہ میں ایرانی عدالت نے امریکہ کو جرمانہ کے رقم کی ادائیگی کے لیے دو ماہ کے مہلت بھی دی ہے۔
View more
Mon, 18 Nov 2024 10:31:17
دہلی میں بڑھتی ہوئی فضائی آلودگی کے پیش نظر 17 نومبر سے گریپ کا مرحلہ 4 نافذ کر دیا گیا ہے، جس کے تحت سخت پابندیاں عائد کی گئی ہیں۔ دارالحکومت میں غیر ضروری ٹرکوں کے داخلے پر مکمل پابندی ہوگی، صرف ضروری سامان یا خدمات فراہم کرنے والے اور سی این جی یا الیکٹرک ٹرکوں کو استثنیٰ دیا جائے گا۔ اس کے ساتھ ہی، دسویں اور بارہویں کلاس کے علاوہ دیگر تمام جماعتوں کے لیے اسکول بند رہیں گے تاکہ طلبہ کی صحت کو ت
View more
Sun, 17 Nov 2024 19:15:48
شہر کے سومیشورا اوچیلا علاقے میں پیش آئے دردناک واقعہ میں میسورو سے تعلق رکھنے والی تین لڑکیاں ریسارٹ کے سوئمنگ پول میں ڈوبنے کی وجہ سے موت کا شکار ہوگئیں ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy