Mon, 18 Nov 2024 17:52:51
کانگریس نے مہاراشٹر کی مہایوتی حکومت پر مسلسل الزام عائد کیا ہے کہ اس نے اڈانی گروپ کو فائدہ پہنچانے کے لیے عوامی مفاد کے خلاف پالیسیاں بنائیں۔ اب اس سلسلے میں کانگریس کے جنرل سکریٹری جئے رام رمیش نے کچھ اہم دستاویزی ثبوت پیش کیے ہیں۔ انھوں نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ ’ایکس‘ پر ایک پوسٹ شیئر کی جس میں انھوں نے 15 اکتوبر کو مہاراشٹر اسمبلی انتخابات کے اعلان کے بعد کی صورتحال کو یاد کرتے ہوئے کہا کہ ’
View more
Mon, 18 Nov 2024 16:48:12
کہرے کی شدت سے ریلوے مسافروں کی مشکلات میں اضافہ ہو رہا ہے۔ شمالی ہندوستان میں تقریباً 40 ٹرینیں کہرے کی لپیٹ میں ہیں، جس کے باعث کئی ٹرینیں 10 سے 20 گھنٹے تک تاخیر کا شکار ہیں۔ خاص طور پر مشرقی علاقوں کے مسافروں کو زیادہ مشکلات کا سامنا ہے۔ گھنے کہرے کے باعث حد نگاہ میں زبردست کمی آئی ہے، جبکہ رات کے وقت صورتحال مزید خراب ہو جاتی ہے۔ ریلوے حکام کے مطابق مسافروں کی حفاظت اولین ترجیح ہے، اسی لیے ٹ
View more
Mon, 18 Nov 2024 16:44:29
نیشنلسٹ کانگریس پارٹی (شرد پوار گروپ) کے سربراہ شرد پوار نے ووٹروں سے اپیل کی ہے کہ وہ اسمبلی انتخابات میں اجیت پوار کی قیادت والی این سی پی کے امیدواروں کو مکمل طور پر مسترد کریں۔ شرد پوار نے اپنے حامیوں سے کہا کہ ’’باغیوں کو صرف شکست نہ دیں، بلکہ انھیں عبرتناک شکست دیں تاکہ ان کی بغاوت کا واضح جواب مل سکے۔‘‘
View more
Mon, 18 Nov 2024 12:34:38
بھٹکل سے ذرا دوری پر واقع نیتراوتی جزیرے کے پاس سیاحوں کی دلکشی کا سبب بننے والی اسکوبا ڈائیونگ کی سہولت تقریباً ایک سال کے وقفے کے بعد اب دوبارہ شروع ہوگئی ہے جس کے لئے پرانی کمپنی 'نیترانی ایڈوینچرز' کو باہر کا راستہ دکھاتے ہوئے چھ نئی کمپنیوں کو ٹینڈر دیا گیا ہے ۔
View more
Mon, 18 Nov 2024 12:29:27
عالمی یوم ماہی گیری کے موقع پر مرڈیشور کے گولف میدان میں 21 نومبر سے 23 نومبر تک 'متسیا میلہ' (مچھلیوں کا میلہ) منعقد ہوگا جس میں ریاست کے وزیر اعلیٰ سدا رامیا اور نائب وزیر اعلیٰ ڈی کے شیو کمار سمیت کئی کابینی وزراء شرکت کریں گے ۔
View more
Mon, 18 Nov 2024 12:24:45
ممبئی سے سی ایس ٹی - منگلورو ایکسپریس سے سفر کرنے والے ایک مسافر کی طرف سے پولیس کے پاس درج کروائی گئی شکایت کے مطابق سفر کے دوران اس کے سوٹ کیس سے 63 لاکھ روپے مالیت کے زیورات چرائے گئے ہیں ۔
View more
Mon, 18 Nov 2024 12:22:11
مزدوری کے لئے جانے والا شخص فوت ہونے کے بعد اس کی لاش ایک پک اپ ٹرک میں لاد کر اس کے گھر کے باہر چھوڑنے کے معاملے میں مقامی عوام میں سخت ناراضگی پیدا ہوئی جس کے بعد پولیس کے پاس شکایت درج کی گئی اور دلت تنظیموں نے اس معاملے کی تفتیش کا مطالبہ کرتے ہوئے احتجاجی مظاہرہ کیا ۔
View more
Mon, 18 Nov 2024 12:11:52
سونے کی قیمتوں میں تسلسل کے ساتھ کمی دیکھنے کو مل رہی ہے۔ گزشتہ ہفتے کے دوران سونے کی قیمت میں 3710 روپے کی کمی آئی ہے۔ خاص طور پر دہلی میں 17 نومبر کو 10 گرام 24 کیرٹ سونا 75800 روپے میں دستیاب تھا۔
View more
Mon, 18 Nov 2024 12:07:37
بی جے پی کی شندے حکومت کے تحت ممبئی اور مہاراشٹر میں غنڈہ گردی میں اضافہ ہو چکا ہے اور خطرناک مجرم آزادانہ گھوم رہے ہیں۔ لارنس بشنوئی جیسے بدنام مجرم سابرمتی جیل سے بالی ووڈ کو دھمکیاں دے رہے ہیں، فیس بک لائیو پر قتل کی ویڈیوز شیئر کی جا رہی ہیں، تھانے میں کھلی فائرنگ کی جا رہی ہے اور سابق وزیر بابا صدیقی کے قتل جیسے سنگین واقعات پیش آ چکے ہیں۔ وزیر اعلیٰ کی سرکاری رہائش گاہ غنڈوں کا مرکز بن چکی ہ
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy