Mon, 03 Jan 2022 19:56:16
حضرت مولانا خالد سیف اللہ رحمانی جنرل سکریٹری آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ بھارت ایک سیکولر، کثیر مذہبی اور کثیر ثقافتی ملک ہے، اسی اصول پر ہمارے ملک کا دستور مرتب ہوا ہے، اسکولوں کی نصابی اور غیر نصابی سرگرمیوں میں بھی اس کا لحاظ رکھنے کی ہدایت دی گئی ہے
View more
Mon, 03 Jan 2022 19:29:27
سوڈان کے وزیر اعظم عبداللہ حمدوک نے ملک میں جاری سیاسی بحران کے درمیان اپنے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان کیا ہے، عبداللہ حمدوک نے گزشتہ روز کہا کہ "میں وزیر اعظم کے عہدے سے استعفیٰ دینے کا اعلان کرتا ہوں تاکہ اس آزاد خیال ملک کی بیٹیوں یا بیٹوں میں سے کسی اور شخص کے لیے جگہ بنائی جا سکے۔"
View more
Mon, 03 Jan 2022 19:27:27
آسٹریلیا کے وزیر اعظم اسکاٹ موریسن نے کورونا وائرس کے ٹسٹوں میں تیزی لانے کے لیے حکومتی فنڈ فراہم کرنے سے انکار کر دیا ہے۔ موریسن نے پیر کے روز کہا کہ وفاقی حکومت کووڈ-19 کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے اسی شرح سے اخراجات جاری رکھنے کی متحمل نہیں ہو سکتی جس شرح سے اس نے 2020 اور 2021 میں کی تھی۔
View more
Mon, 03 Jan 2022 19:24:56
مرکزی حکومت نے پیر کو سپریم کورٹ سے قومی اہلیت و داخلہ ٹسٹ (این ای ای ٹی) پی جی کاؤنسلنگ معاملے کی سماعت میں تیزی لانے کی درخواست کی ہے۔
View more
Mon, 03 Jan 2022 19:22:22
نئی دہلی سے آنے والی این آئی اے کی ٹیم نے الال کے سابق ایم ایل اے عیدن ابّا کے بیٹے بی ایم باشاہ کے گھر پر پھر ایک مرتبہ چھاپہ مارا اور باشاہ کی نومسلم بہو مریم کو گرفتار کر لیا ۔
View more
Mon, 03 Jan 2022 19:19:20
جموں و کشمیر حکومت نے پیر کے روز یونین ٹریٹری میں 15 سے 18 برس کی عمر تک کے بچوں کے لئے پہلی کورونا ٹیکہ کاری مہم کا آغاز کیا۔ حکام کا کہنا ہے کہ اس مہم کو کامیاب بنانے کے لئے جموں و کشمیر کے بیس اضلاع میں 822 ویکسینیشن مراکز قائم کئے گئے ہیں۔
View more
Mon, 03 Jan 2022 19:15:00
افغانستان میں طالبان نے اپنے تازہ حکم نامے میں خواتین کے عام غسل خانے میں نہانے پر پابندی لگا دی ہے۔ طالبان کے مقرر کردہ حکام کے مطابق یہ فیصلہ علمائے کرام (مذہبی علماء) سے مشاورت کے بعد کیا گیا ہے۔
View more
Mon, 03 Jan 2022 19:10:23
سنٹر فار مانیٹرنگ انڈین اکونومی (سی ایم آئی ای) کے اعداد و شمار کے مطابق ہندوستان کی شرح بے روزگاری دسمبر میں چارہ ماہ کی اعلیٰ سطح پر پہنچ گئی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy