Wed, 05 Jan 2022 10:59:05
اتر پردیش کے ایودھیا کو خوبصورت اور دلکش بنانے کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں۔ اس درمیان ایودھیا کے کاروباریوں میں نئے ماسٹر پلان کے خلاف زبردست مایوسی ہے۔
View more
Wed, 05 Jan 2022 10:52:03
ہلاکت خیز کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کو دیکھتے ہوئے دہلی حکومت نے ویک اینڈ کرفیو نافذ کر دیا ہے لیکن ساتھ میں میٹرو اور بسوں میں مسافروں کی تعداد جو کم کی تھی اسے واپس لے لیا ہے ۔ میٹرو نے اس سلسلہ میں ٹویٹ کے ذریعہ بتایا ہے کہ میٹرو میں اب مسافر سبھی سیٹوں پر بیٹھ کر سفر کر سکتے ہیں لیکن انہیں کھڑے ہو کر سفر کرنے کی اجازت نہیں ہوگی۔
View more
Tue, 04 Jan 2022 21:36:58
دہلی میں کورونا کے معاملوں میں بے تحاشہ اضافہ کے درمیان ریاستی حکومت نے ویک اینڈ کرفیو (اختتام ہفتہ پر کرفیو) کا اعلان کیا ہے۔ دہلی کے نائب وزیر اعلیٰ منیش سسودیا نے بتایا کہ آج ڈی ڈی ایم اے (دہلی ڈیزاسٹر منیجمنٹ) کے اجلاس کے دوران حکومت نے فیصلہ لیا ہے کہ دہلی میں ہفتہ اور اتوار کے روز کرفیو نافذ رہے گا۔
View more
Tue, 04 Jan 2022 21:33:55
ہندوستان میں لگاتار بڑھ رہے کورونا کیسز کے درمیان دہلی کے ایمس میں سبھی ڈاکٹروں کی چھٹیاں فوری اثر سے رد کر دی گئی ہیں۔
View more
Tue, 04 Jan 2022 21:31:25
گزشتہ 24 گھنٹوں میں ملک بھر میں 99 لاکھ سے زیادہ کووڈ افراد کو ویکسین لگائی گئی ہیں۔ اس کے ساتھ ہی مجموعی ویکسینیشن 146.70 کروڑ سے تجاوز کرگئی ہے۔
View more
Tue, 04 Jan 2022 21:28:48
سماج وادی پارٹی (ایس پی) سربراہ اکھلیش یادو کے ایک اور قریبی اے سی ای گروپ کے مالک اجے چودھری کے ٹھکانوں پر منگل کی علی الصبح انکم ٹیکس نے چھاپے ماری کی کارروائی کی ہے۔
View more
Tue, 04 Jan 2022 21:26:06
وبا کے مسلسل دوسرے سال 2021 میں قدرے خاموشی کے بعد ہندوستانی خلائی ایجنسی، سال 2022 میں سلسلہ وار مشن کی تیاری کر رہی ہے۔ خلائی ایجنسی کے سائنسدانوں کو اپنے نئے سال کے پیغام میں (اسرو) کے چیئرمین ڈاکٹر کے سیون نے کہا کہ ''پچھلے سال، ہمارے دو مشن تھے جن میں سے ایک این ایس آئی ایل کا تجارتی مشن تھا۔
View more
Tue, 04 Jan 2022 21:23:55
پنجاب میں کووڈ کے بڑھتے ہوئے معاملات کے پیش نظر، پنجاب حکومت نے منگل کی رات سے کرفیو نافذ کیا ہے اور تعلیمی اداروں کو بند کرنے اور سنیما ہالوں کو 50 فیصد صلاحیت کے ساتھ چلنے کی اجازت دینے کا فیصلہ کیا ہے۔
View more
Tue, 04 Jan 2022 21:02:00
سابق مرکزی وزیر اور کانگریس کے سینئر لیڈر سیف الدین سوز نے ایک بیان جاری کر ان لوگوں کی تعریف کی ہے جنھوں نے ہریدوار دھرم سنسد کے خلاف آواز اٹھائی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy