Tue, 26 Apr 2022 11:07:59
اوپنر شیکھر دھون کی ن 88 رنز کی بدولت پنجاب کنگز نے چنئی سپر کنگز کو آئی پی ایل مقابلے میں11 رنوں سے شکست دے کراپنی چوتھی جیت درج کی۔ پنجاب نے 20 اووروں میں چار وکٹ پر 187 رنز کا چیلنجنگ اسکور بنایا اور چنئی کی جدوجہد کوچھ وکٹ پر 176 رنز پر ختم کردی۔ چنئی کو آخری اوور میں 27 رنز درکار تھے۔ مہندر سنگھ دھونی نے رشی دھون کی پہلی گیند پر چھکا ضرور لگایا لیکن وہ اپنا کرشمہ نہ دہرا سکے اور ایک آسان کی
View more
Tue, 26 Apr 2022 11:04:47
وزیراعظم نریندر مودی کے خلاف منفی ٹویٹ کی پاداش میں آسام پولیس کے ذریعہ گجرات سے گرفتار کئے گئے رکن اسمبلی جگنیش میوانی کو پیر کو کوکرا جھار کی عدالت نے ضمانت پر رہا کرنے کا حکم سنایا مگر ضمانت ملتے ہی آسام پولیس نے انہیں نئے کیس میں دوبارہ گرفتار کر لیا ۔
View more
Tue, 26 Apr 2022 10:59:56
مسجدوں پر لگائےگئے لاؤڈ اسپیکروں کے خلاف شرانگیزی اور ریاست کا ماحول خراب کرنے کی کوششوں پر روک لگانے کیلئے پیر کو مہاراشٹر سرکار کی کل جماعتی میٹنگ میں نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار نے دوٹوک انداز میں متنبہ کیا ہے کہ اگر لاؤڈ اسپیکر کے تعلق سے سختی برتی گئی تو ہزاروں مندر بھی اس کی زد میں آئیں گے اوران کے لاؤڈ اسپیکر ہٹانے پڑیں گے۔ اس کے ساتھ ہی ریاستی حکومت نے اس سلسلے میں مرکز سے قانو
View more
Tue, 26 Apr 2022 10:51:34
کانگریس انتخابی حکمت عملی ساز پرشانت کشور کو پارٹی میں لینے کے معاملے میں مخمصے میں ہے۔ پیر کو کانگریس کی اس اہم میٹنگ میں کوئی فیصلہ نہیں ہو سکا۔ کانگریس نے انتخابی حکمت عملی کے ماہر پرشانت کشور کی تجاویز پر غور کرنے، اگلے لوک سبھا انتخابات کیلئے پارٹی کو مضبوط کرنے اور مستقبل کے چیلنجز سے نمٹنے کیلئے تشکیل دی گئی کمیٹی کی رپورٹ پر غور کرنے کے بعد پیر کو فیصلہ کیاکہ اس مقصد کیلئے ’پرائیویلیجڈ ورک
View more
Tue, 26 Apr 2022 10:34:39
کرناٹک میں حجاب کے بعد اب بائبل کو لے کر تنازع شروع ہو گیا ہے۔ بنگلورو کے کلیرینس ہائی اسکول کی انتظامیہ نے ایک حکم نامہ جاری کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ بچوں کیلئے اسکول میں بائبل لانا لازمی ہے۔ اسکول کے اس فیصلے کے خلاف ہندو تنظیموں نے احتجاج شروع کر دیا ہے۔
View more
Tue, 26 Apr 2022 10:30:43
ملک کی مختلف ریاستوں میں کورونا کے کیسوں کی تعداد میں اضافہ کو دیکھتے ہوئے ریاستی حکومت نے کرناٹک میں ماسک کے استعمال کو لازمی قرار دینے کا فیصلہ لیا ہے۔ پیر کے روز وزیر اعلیٰ بسواراج بومئی کی صدارت میں ہوئی ایک اعلیٰ سطحی میٹنگ میں یہ فیصلہ لیا گیا۔
View more
Mon, 25 Apr 2022 15:46:56
چلتی کار پر اچانک درخت گرجانے سے کار پر سوار دو لوگوں کی موقع پرہی موت واقع ہوگئی۔ حادثہ رام نگر کے کمبار پیٹ کے قریب بنگلور۔میسور ہائی وے پر پیر کو پیش آیا۔
View more
Mon, 25 Apr 2022 12:07:13
ہنومان جینتی کے موقع پر شوبھا یاترا کے دوران فرقہ وارانہ تصادم کا شکار ہونے والے دہلی کے جہانگیر پوری علاقے میں فرقہ وارانہ ہم آہنگی اور بھائی چارہ کے فروغ کیلئے مقامی افراد نے اتوار کو ترنگا یاترانکالی اور تشدد کیلئے بیرونی عناصر کو ذمہ دار ٹھہرایا۔
View more
Mon, 25 Apr 2022 11:53:16
ملک میں اسلام اور مسلمانوں کے خلاف نفرت میں اضافہ کیرالا کی سماجی کارکن اور ٹیچر سبری مالا جیا کانتھن کے مشرف بہ اسلام ہونے کا سبب بن گیا۔ وہ سبری مالا جیا کانتھن سے اب فاطمہ سبری مالا بننے کے بعد عمرہ کیلئے مکہ مکرمہ پہنچ گئی ہیں جہاں سے جاری کئے گئے ان کے ایک ویڈیو سے ان کے مشرف بہ اسلام ہونے کی خبر عام ہوگئی ہے۔ ان کا یہ ویڈیو ٹویٹر پر تیزی سے شیئر ہورہاہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy