Thu, 05 May 2022 13:00:04
مرکزی جماعت المسلمین، تینگن گنڈی سے منسلک جامعہ آباد گراونڈ میں الشمع اسپورٹس سینٹر کے زیر اہتمام دس اوروں کا ٹینس بال کرکٹ ٹورنامنٹ " شاہ فیصل ٹرافی" کا جمعرات 5 مئی کو شاندار آغاز ہوا ، جس میں بھٹکل اور پڑوسی علاقہ شیرور سمیت ضلع اُترکنڑا کے کاروار تک کی جملہ 30 ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں۔
View more
Thu, 05 May 2022 08:49:19
ممبئی کی ایک عدالت نے بدھ کو امراوتی سے آزاد رکن پارلیمنٹ نونیت رانا اور ان کے رکن اسمبلی شوہر روی رانا کو کچھ شرائط کے ساتھ ضمانت دے دی۔ دونوں کو ’ہومان چالیسہ‘ کا پاٹھ کرنے کے معاملے میں گرفتار کیا گیا تھا۔
View more
Thu, 05 May 2022 08:45:11
کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے ایک بار پھر مودی حکومت کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ اس بار کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے سابق فوجیوں کو اپریل ماہ کی پنشن نہیں مل پانے کا ایشو اٹھایا ہے۔
View more
Thu, 05 May 2022 08:17:55
ریزرو بینک آف انڈیا (آر بی آئی) نے آج ایک حیرت انگیز فیصلہ لیا۔ سنٹرل بینک نے ریپو ریٹ میں 40 بیسک پوائنٹ کا اضافہ کر دیا ہے۔
View more
Thu, 05 May 2022 07:48:00
سماجوادی پارٹی سے الگ رہے رکن اسمبلی اور پرگتی شیل سماجوادی پارٹی لوہیا (پی ایس پی ایل) سربراہ شیوپال سنگھ یادو سماجوادی پارٹی کے ایک اور سینئر رکن اسمبلی محمد اعظم خان کے ساتھ نیا سیاسی محاذ بنانے کی تیاری کر رہے ہیں۔
View more
Thu, 05 May 2022 07:43:02
کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے آج ہی مرکز کی نریندر مودی حکومت کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے سابق فوجیوں کی پنشن کا ایشو اٹھایا تھا۔ اب مرکزی حکومت نے وعدہ کیا ہے کہ آج شام تک سابق فوجیوں کی پنشن ان کے بینک اکاونٹس میں پہنچ جائے گی۔
View more
Thu, 05 May 2022 07:38:53
اتر پردیش کی 36 سیٹوں کے لیے حال ہی میں ہوئے قانون ساز کونسل کے انتخاب میں تقریباً 40 فیصد رکن مجرمانہ پس منظر والے ہیں۔
View more
Thu, 05 May 2022 07:33:32
تین طلاق کے بہانے جب مسلم پرسنل لاءکونشانہ بنایا جارہا تھا تو بعض لوگ اور بعض تنظیمیں خوش ہورہے تھے کہ تین طلاق نشانے پرہے ، اس لئے طلاق حسن کورواج دیناچاہیے ، لیکن اب طلاق حسن پربھی شوشہ چھوڑدیاگیاہے ۔
View more
Wed, 04 May 2022 17:38:34
عید الفطر کے موقع پر اکثر بھٹکلی حضرات گلف سمیت ملک کے دیگر شہروں سے چھٹیاں لے کرواپس اپنے وطن بھٹکل پہنچتے ہیں اور عید الفطر کی خوشیاں اپنے گھروالوں کے ساتھ مناتے ہیں۔ ایک وقت تھا بھٹکل کے عوام عید الفطر کی شام اورعید کے دو تین دن تک تفریح کے لئے مرڈیشور بیچ پہنچتے تھے، مگر اب بھٹکل کا جالی بیچ سیاحت کا اہم مرکز بن گیا ہے اور یہاں ہزاروں لوگ شام ہوتے ہی سمندر کنارے تازہ ہوا کھانے او
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy