ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
ساحلی خبریں
    بہار میں نظام تعلیم کا حال! امتحان میں موبائل لے جانے پر بی ایڈ کے 80 طلبا برخاست

    بہار میں نظام تعلیم کا حال! امتحان میں موبائل لے جانے پر بی ایڈ کے 80 طلبا برخاست

    Sat, 16 Jul 2022 11:39:47 
    بہار کے بھوجپور ضلع میں بی ایڈ کے امتحان میں بیٹھنے والے کل 80 طلبا کو امتحانی مرکز میں موبائل فون لے جانے کے جرم میں برخاست کر دیا گیا ہے۔ ایک عہدیدار نے جمعہ کے روز یہ اطلاع دی۔ ان طلبا کے قبضہ سے مبینہ طور پر موبائل فون اور گس پیپرز برآمد کئے گئے۔
    وزیر اعظم مودی آج بندیل کھنڈ ایکسپریس وے کا افتتاح کریں گے

    وزیر اعظم مودی آج بندیل کھنڈ ایکسپریس وے کا افتتاح کریں گے

    Sat, 16 Jul 2022 11:37:37 
      وزیر اعظم نریندر مودی پہلے سے طے شدہ پروگرام کے مطابق آج اتر پردیش کے جالون ضلع میں بندیل کھنڈ ایکسپریس وے کا افتتاح کریں گے۔ مودی نے فروری 2020 میں اس کا سنگ بنیاد رکھا تھا۔ اس کے ساتھ ہی بندیل کھنڈ کے سات اضلاع چترکوٹ سے اٹاوہ تک ایکسپریس وے کے ذریعے دہلی اور لکھنؤ سے براہ راست جڑ جائیں گے۔
    پارلیمان کے مانسون اجلاس سے قبل اسپیکر نے طلب کیا کُل جماعتی اجلاس

    پارلیمان کے مانسون اجلاس سے قبل اسپیکر نے طلب کیا کُل جماعتی اجلاس

    Sat, 16 Jul 2022 11:35:15 
      پارلیمنٹ کا مانسون اجلاس پیر 18 جولائی سے شروع ہونے جا رہا ہے۔ جس میں تقریباً 24 نئے بل پیش کرنے کی تجویز ہے۔ اسپیکر نے پارلیمنٹ کے اس اجلاس سے عین قبل ایک آل پارٹی میٹنگ طلب کی ہے۔ لوک سبھا اسپیکر اوم برلا ہفتہ کی شام 4 بجے پارلیمنٹ لائبریری بلڈنگ میں سیاسی جماعتوں کے قائدین سے ملاقات کریں گے۔ اس ملاقات میں پارلیمانی اجلاس میں کام کاج اور دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ اجلاس میں تمام اہم
    پارلیمنٹ ہاؤس کمپلیکس میں احتجاج نہ کرنے کے مشورے پر اپوزیشن مشتعل

    پارلیمنٹ ہاؤس کمپلیکس میں احتجاج نہ کرنے کے مشورے پر اپوزیشن مشتعل

    Sat, 16 Jul 2022 11:31:52 
     اپوزیشن اراکین نے راجیہ سبھا سکریٹریٹ کی جانب سے پارلیمنٹ ہاؤس کمپلیکس میں احتجاج اور مذہبی تقاریب منعقد کرنے کے مشورہ کی سخت مخالفت کی ہے۔ راجیہ سبھا سکریٹریٹ کی طرف سے جاری کردہ بلیٹن میں کہا گیا ہے کہ "ممبر پارلیمنٹ ہاؤس کمپلیکس کو کسی بھی قسم کے دھرنے، احتجاج، ہڑتال یا مذہبی تقریب کے لیے استعمال نہیں کر سکتے۔
    دہلی میں بجلی کی بڑھتی شرحوں کے خلاف کیجریوال کے خلاف کانگریس کا احتجاج

    دہلی میں بجلی کی بڑھتی شرحوں کے خلاف کیجریوال کے خلاف کانگریس کا احتجاج

    Sat, 16 Jul 2022 11:28:51 
    دہلی میں بجلی کی بڑھتی ہوئی شرحوں کے خلاف اور بجلی کمپنیوں کے کھاتوں کی سی اے جی کے ذریعہ آڈٹ کرنے کو لے کر ریاستی کانگریس نے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال کی سول لائنس میں واقع رہائش گاہ کا گھیراؤ کرنے کی کوشش کی۔ اس دوران کانگریس نے مطالبہ کیا ہے کہ بجلی کمپنیوں کے ذریعہ پی پی ایس سی چارج کے نام پر ہونے والی لوٹ مار کو روکنے کے لئے دہلی حکومت کو فوری اثر سے سرچارج کیے گئے میں اضافہ کو واپس لینا چاہئ
    پارلیمنٹ ہاؤس میں دھرنے پر پابندی، جے رام رمیش کے اعتراض پر لوک سبھا سکریٹریٹ کی صفائی

    پارلیمنٹ ہاؤس میں دھرنے پر پابندی، جے رام رمیش کے اعتراض پر لوک سبھا سکریٹریٹ کی صفائی

    Fri, 15 Jul 2022 21:27:45 
     پارلیمنٹ ہاؤس کے احاطہ کا استعمال دھرنا، احتجاج، ہڑتال، انشن یا مذہبی تقاریب کے لئے نہیں کئے جانے سے متعلق سرکلر کو لے کر کانگریس کے رکن پارلیمنٹ جے رام رمیش کے اعتراض کے بعد لوک سبھا سکریٹریٹ نے معاملہ میں وضاحت پیش کی ہے۔
    بھٹکل : سرکاری اسکیم کے تحت گھر تعمیر کرنے کی اجازت نہ ملنے  سے 35 خاندان پریشان 

    بھٹکل : سرکاری اسکیم کے تحت گھر تعمیر کرنے کی اجازت نہ ملنے سے 35 خاندان پریشان 

    Fri, 15 Jul 2022 20:34:50 
    مرکزی سرکار کی اسکیم کے تحت مستحق افراد  کو گھر کی تعمیر منظور ہونے کے باوجود ٹاون میونسپل کاونسل کی طرف سے اجازت نامہ نہ ملنے کی وجہ سے 35  خاندان پریشانی میں مبتلا ہوئے ہیں ۔
    بھٹکل ٹی ایم سی کا خصوصی اجلاس - اسٹریٹ لائٹ ٹینڈر پر ہوئی گرما گرم بحث 

    بھٹکل ٹی ایم سی کا خصوصی اجلاس - اسٹریٹ لائٹ ٹینڈر پر ہوئی گرما گرم بحث 

    Fri, 15 Jul 2022 20:30:52 
    اسٹریٹ لائٹس لگانے کا ٹینڈر دینے کے سلسلے میں ٹاون میونسپل کونسل  کا خصوصی عام اجلاس  جمعرات کو منعقد ہوا۔ جس میں  کونسلرس کرشنا نند پائی،  شریکانت نائک،  شری پد کنچوگار وغیرہ نے کہا کہ جاری میعاد والے  عائشہ الیکٹریکلس  سے کئی مرتبہ شکایت کرنے کے باوجود وہ  اسٹریٹ لائٹ درست نہیں کرتے ۔ پوچھنے پر بلب نہیں ہے ، وائر نہیں ہے جیسے جواب دیتے  ہیں ۔
     زمین کھسکنے کے واقعات میں اضافہ کے لئے کیا  انجینئروں کی کوتاہی ذمہ دار ہے ؟   چونکانے والا انکشاف

    زمین کھسکنے کے واقعات میں اضافہ کے لئے کیا انجینئروں کی کوتاہی ذمہ دار ہے ؟ چونکانے والا انکشاف

    Fri, 15 Jul 2022 20:27:49 
     ایک چونکا دینے والے انکشاف میں،  کرناٹکا کے گھاٹ  والے حصوں اور پہاڑی علاقوں میں شدید بارش کے دوران  ہورہی حالیہ لینڈ سلائیڈنگ کو لے کر ماہرین نے یہ نتیجہ اخذ کیا ہے کہ   سڑک تعمیر کرنے والے انجینرس، انجینرنگ کے بنیادی اُصولوں سے ہی واقف نہیں ہیں۔ان کے مطابق   بار بار زمین اور چٹانیں کھسکنے کے واقعات  کے لئے انجینروں کی کوتاہی اور ان کی غلطیاں ذمہ دار ہے۔ماہرین کا یہ بھی کہنا ہے کہ   روڈ۔ انجینئر