ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
ریاستی خبریں
    لوک سبھا، راجیہ سبھا میں شیوسینا کو اپوزیشن کی طرف نشستیں مختص کی جا رہی ہیں: پرہلاد جوشی

    لوک سبھا، راجیہ سبھا میں شیوسینا کو اپوزیشن کی طرف نشستیں مختص کی جا رہی ہیں: پرہلاد جوشی

    Sun, 17 Nov 2019 18:48:53 
    پارلیمانی امور کے وزیر پرہلاد جوشی نے اتوار کو کہا کہ شیوسینا کے وزیر کے مرکزی حکومت سے استعفیٰ اور مہاراشٹر میں حکومت بنانے کے لئے اس کی کانگریس اور این سی پی سے چل رہی بات چیت کے درمیان پارٹی کو پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں میں اپوزیشن کی جانب نشستیں مختص کی جا رہی ہیں۔
    پارکنگ سے گاڑی چوری ہوئی تو ذمہ داری ہوٹل کی: سپریم کورٹ

    پارکنگ سے گاڑی چوری ہوئی تو ذمہ داری ہوٹل کی: سپریم کورٹ

    Sun, 17 Nov 2019 18:46:21 
    اب کوئی بھی ہوٹل ’پارکنگ اپنی ذمہ داری پر کریں‘ لکھ کر اپنی ذمہ داری سے نہیں بچ سکتا۔سپریم کورٹ نے اس پر صاف کر دیا ہے کہ ایک بار جب گاڑی کی چابی پارکنگ کے بعد یا پہلے ہوٹل کے عملے کو سونپ دی گئی تو اس کے بعد ذمہ داری ہوٹل کی بھی ہوگی۔ایسے میں گاڑی کے چوری ہونے یا پھر اس میں کچھ نقصان ہونے پر ہوٹل معاوضہ دینے سے بچ نہیں سکتا۔سپریم کورٹ نے یہ بات قومی صارفین تنازعہ سراغ رساں کمیشن کے فیصلے کو صحیح
    بالاصاحب کی یادمیں منعقدہ میں فڑنویس کے سامنے شیوسینکوں کی نعرے بازی کہا؛ ’مہاراشٹر میں شیوسینا کی سرکار‘

    بالاصاحب کی یادمیں منعقدہ میں فڑنویس کے سامنے شیوسینکوں کی نعرے بازی کہا؛ ’مہاراشٹر میں شیوسینا کی سرکار‘

    Sun, 17 Nov 2019 18:42:15 
    شیوسینا کے بانی بالاصاحب ٹھاکرے کی یادمیں منعقدہ پروگرام میں شیوسینا کے علاوہ بھارتیہ جنتا پارٹی کے لیڈر بھی خراج عقیدت پیش کرنے پہنچے۔پروگرام میں شامل ہوئے مہاراشٹر کے سابق وزیر اعلی دیویندر فڑنویس کو واپس آتے وقت شیو سینکوں کی جانب سے نعرے بازی کا سامنا کرنا پڑا۔غور طلب ہے کہ اتوار کی صبح ٹویٹ کرتے ہوئے فڑنویس نے بالاصاحب کے خودداری کے پیغام کا ذکر کیا تھا جس کا شیوسینا کے لیڈر سنجے راوت نے بھی
    جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات  الیکشن سے پہلے بی جے پی میں گھماسان، وزیر سریو رائے بولے نہیں چاہئے بی جے پی کا ٹکٹ

    جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات  الیکشن سے پہلے بی جے پی میں گھماسان، وزیر سریو رائے بولے نہیں چاہئے بی جے پی کا ٹکٹ

    Sun, 17 Nov 2019 18:39:19 
    جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات کے لئے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) میں ٹکٹ تقسیم کو لے کر گھمسان شروع ہو گیا ہے۔پارٹی کے سینئر لیڈر اور حکومت میں خوراک فراہمی وزیر سریو رائے نے باغیانہ تیور دکھاتے ہوئے اعلان کردیا کہ انہیں بی جے پی کا ٹکٹ نہیں چاہئے۔سریو رائے نے دو اسمبلی حلقوں کے لئے پرچہ نامزدگی خرید لیا ہے۔اشارہ صاف ہے کہ وہ دو جگہوں سے الیکشن لڑنے جا رہے ہیں۔
    چین حکومت کی سرکاری دستاویزات میں سنکیانگ کے مسلمانوں پر ذرا بھی رحم نہ کرنے کے حکم کا انکشاف ؛  نیویارک ٹائمز نے کیا پردہ فاش

    چین حکومت کی سرکاری دستاویزات میں سنکیانگ کے مسلمانوں پر ذرا بھی رحم نہ کرنے کے حکم کا انکشاف ؛ نیویارک ٹائمز نے کیا پردہ فاش

    Sun, 17 Nov 2019 18:29:45 
    چینی حکومت کی سرکاری دستاویزات کے افشاکے ایک بڑے واقعے میں سنکیانگ میں ایغور مسلم اقلیت کے خلاف سکیورٹی کریک ڈاؤن کی نئی حیران کن تفصیلات سامنے آئی ہیں۔ ان دستاویزات میں ’بالکل کوئی رحم نہ کھانے‘ کا حکم دیا گیا ہے۔چینی دارالحکومت بیجنگ سے اتوار 17 نومبر کو موصولہ نیوز ایجنسی اے ایف پی کی رپورٹوں کے مطابق امریکی جریدے نیو یارک ٹائمز نے لکھا ہے کہ چین میں ملکی حکومت کی سرکاری دستاویزات کے افشاء کا ی
     جیل کی سلاخیں یا عالمی عدالت انصاف، عمرالبشیر دہری مشکل میں!

     جیل کی سلاخیں یا عالمی عدالت انصاف، عمرالبشیر دہری مشکل میں!

    Sun, 17 Nov 2019 18:08:01 
    سوڈان کی ایک عدالت نے معزول صدر عمر البشیر کے مالی بدعنوانی کے کے مقدمہ کا فیصلہ سنائے جانے کے لیے 14 دسمبر کو آخری تاریخ مقرر کی ہے۔ عدالت کے چیف جسٹس کا کا کہنا ہے کہ سابق صدر کے خلاف وسط دسمبر کوبدعنوانی کے کیسوں کا فیصلہ سنایا جائے گا۔عدالت کے جج جسٹس صادق عبد الرحمن نے سابق صدر کی موجودگی میں دفاعی گواہوں کی سماعت کے لئے وقف کردہ سیشن کے اختتام پر کہا کہ معزول صدر عمر البشیر کے مقدمہ کی سماعت
     امریکی سفارت خا نہ نے لبنان میں پرامن مظاہرین کی حمایت  کی

     امریکی سفارت خا نہ نے لبنان میں پرامن مظاہرین کی حمایت  کی

    Sun, 17 Nov 2019 18:03:36 
    بیروت میں امریکی سفارتخا نہ نے ہفتے کے روز ایک بیان میں ملک میں جاری پرامن مظاہروں کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔ٹویٹر پر پوسٹ کردہ ایک بیان میں امریکی سفارت خانے کا کہنا ہے کہ لبنانی عوام کے پرامن اور قومی وحدت کی علامت کے مظاہروں کی حمایت کی جائے گی۔
     الدرعیہ میں فارمولہ ای ریس میں شرکت کرنے والی پہلی سعودی خاتون 

     الدرعیہ میں فارمولہ ای ریس میں شرکت کرنے والی پہلی سعودی خاتون 

    Sun, 17 Nov 2019 18:00:29 
    سعودی عرب کی ریما الجفالی الدرعیہ کی کار ریس میں حصہ لیں گی جو 22 اور 23 نومبر کو منعقد ہو رہی ہے۔ اس طرح ریما مملکت میں کسی بھی بین الاقوامی مقابلے میں شریک ہونے والی پہلی سعودی خاتون بن جائیں گی۔
      کرد فورسز کا ترکی پر داعشی جنگجوؤں کو استعمال کرنے کا الزام

      کرد فورسز کا ترکی پر داعشی جنگجوؤں کو استعمال کرنے کا الزام

    Sun, 17 Nov 2019 17:56:48 
    شام میں سرگرم کرد ڈیموکریٹک فورسز نے ترکی پر الزام عائد کیا ہے کہ انقرہ نے شمال مشرقی شام میں حالیہ ہفتوں کے دوران کی گئی فوجی کارروائی کے دوران داعش کے جنگجوؤں کو استعمال کیا تھا۔ رپوٹ کے مطابق سیرین ڈیموکریٹک فورسز کے سربراہ مظلوم عبدی نے ٹویٹر پر پوسٹ ایک بیان میں کہا کہ ان کے پاس انقرہ کے ہاتھوں داعشی جنگجوؤں کو استعمال کرنے کے ناقابل تردید اور ٹھوس شواہد موجود ہیں۔