ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
ریاستی خبریں
    امریکی ایوانِ نمائندگان میں محکمہ ڈاک کو 25 ارب ڈالر دینے کا بل منظور

    امریکی ایوانِ نمائندگان میں محکمہ ڈاک کو 25 ارب ڈالر دینے کا بل منظور

    Mon, 24 Aug 2020 17:55:37 
    امریکی ایوانِ نمائندگان نے ہنگامی قانون سازی کے ذریعے محکمہ ڈاک کو 25 ارب ڈالر دینے کے بل کی منظوری دی ہے۔ کرونا وبا کے باعث امکان ظاہر کیا جا رہا ہے کہ بڑی تعداد میں امریکی ووٹر ڈاک کے ذریعے اپنا حقِ رائے دہی استعمال کریں گے۔ ایوانِ نمائندگان میں 150 کے مقابلے میں 257 ووٹوں سے منظور کیے جانے والے اس ہنگامی بل کا مقصد محکمہ ڈاک میں کی جانے والی تبدیلیوں کا عمل روکنا ہے جس کی وجہ سے ملک بھر میں
     بیلاروس: متنازع انتخابات کے خلاف احتجاجی مظاہرے، صدر کے استعفے کا مطالبہ

    بیلاروس: متنازع انتخابات کے خلاف احتجاجی مظاہرے، صدر کے استعفے کا مطالبہ

    Mon, 24 Aug 2020 17:51:36 
    یورپی ملک بیلاروس کے عوام نے پابندی کے باوجود دارالحکومت منسک میں متنازع انتخابات کے خلاف ایک بڑا احتجاجی مظاہرہ کیا۔
     امریکہ امریکہ مزید عرب ممالک کی اسرائیل کے ساتھ صلح کرانے کے لیے سرگرم

    امریکہ امریکہ مزید عرب ممالک کی اسرائیل کے ساتھ صلح کرانے کے لیے سرگرم

    Mon, 24 Aug 2020 17:33:19 
    امریکی انتطامیہ عرب ممالک اور اسرائیل میں امن قائم کرنے کی کوششوں کو تیز کرتے ہوئے دو اعلی حکام کو اس ہفتے مشرق وسطی کے دو الگ الگ دوروں پر بھیجے گی۔ امریکی حکام کے ان دوروں کو اسرائیل اور متحدہ عرب امارات میں سفارتی تعلقات قائم کرنے کے حالیہ معاہدے کے بعد مزید ممالک کو اس میں شامل کرنے کی کوشش قراردیا جا رہا ہے۔ خبر رساں ادارے 'ایسوسی ایٹڈ پریس' کے مطابق توقع ہے کہ وزیر خارجہ مائیک پومپیو ا
     شام: گیس پائپ لائن دھماکے کے بعد ملک بھر میں بجلی بند

    شام: گیس پائپ لائن دھماکے کے بعد ملک بھر میں بجلی بند

    Mon, 24 Aug 2020 17:20:32 
    شام کے دارالحکومت دمشق میں اتوار کی شب مشتبہ دھماکے سے مرکزی گیس پائپ لائن پھٹ گئی جس کی وجہ سے ملک بھر میں بجلی کی سپلائی معطل ہو گئی اور ہر سو اندھیرا چھا گیا۔ شام کے سرکاری خبر رساں ادارے 'ایس اے این اے' کے مطابق وزیرِ توانائی محمد زہير خربوطلی کا کہنا ہے کہ دمشق میں مرکزی گیس پائپ لائن کے پھٹنے کے باعث ملک بھر میں بجلی بند ہے۔
    کلکتہ میں سائبر چوروں کا گروہ سرگرم ؛ ڈاکٹروں کو بنارہے ہیں نشانہ

    کلکتہ میں سائبر چوروں کا گروہ سرگرم ؛ ڈاکٹروں کو بنارہے ہیں نشانہ

    Mon, 24 Aug 2020 12:30:27 
    کلکتہ میں سائبرچوروں کے ایک گروہ نے کورونا کے خلاف جنگ لڑ رہے ڈاکٹروں کو نشانہ بنانا شروع کیا ہے۔ کئی افراد ان گروہ کا شکار بن کر ہزاروں اور لاکھوں روپے کا نقصان کر چکے ہیں۔ یہ لوگ خود کو کیب کمپنی کے اہلکار بتاکر فون کرتے ہیں او ر کیپ میں چھوٹ دینے کے نام پر اوٹی پی بھجتے ہیں اور بولتے ہیں ہے کہ بھیجے گئے لنک پر او ٹی پی نمبر کلک کریں۔ ٹیکسی کمپنی سے چھوٹ لینے کے نام پر بہت سے ڈاکٹروں نے اپنے روپ
    امریکہ میں کورونا سے 176797 افراد ہلاک، متاثرین کی تعداد 57 لاکھ سے متجاوز

    امریکہ میں کورونا سے 176797 افراد ہلاک، متاثرین کی تعداد 57 لاکھ سے متجاوز

    Mon, 24 Aug 2020 12:07:34 
    عالمی وبا کورونا وائرس سے دوچار امریکہ میں اس وبا نے سنگین شکل اختیار کرلی ہے اور اب تک 57 لاکھ سے زیادہ لوگ اس سے متاثر ہوچکے ہیں۔ امریکہ کی جان ہاپکنز یونیورسٹی کے سینٹر فار سائنس اینڈ انجینئرنگ سینٹر (سی ایس ایس ای) کے جاری کردہ تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق امریکہ میں کورونا متاثرین کی تعداد 57 لاکھ سے تجاوز کرکے 5700487 ہوگئی ہے۔ جبکہ اس وبا سے مرنے والوں کی تعداد 176797 ہوگئی ہے۔
     قومی خبریں پوری دنیا میں ہندستانی کھلونوں کی پہچان: نریندر مودی

    قومی خبریں پوری دنیا میں ہندستانی کھلونوں کی پہچان: نریندر مودی

    Sun, 23 Aug 2020 11:13:09 
    وزیر اعظم نریندر مودی نے ایک میٹنگ میں سینئر وزرا اور حکام کے ساتھ میٹنگ میں ہندستانی کھلونوں کی مینوفیکچرنگ کو فروغ دینے اور ان کی پوری دنیا میں شناخت بنانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال کیا۔
    ترک صدر کا بحیرہ اسود میں گیس کے ذخائر دریافت کرنے کا اعلان

    ترک صدر کا بحیرہ اسود میں گیس کے ذخائر دریافت کرنے کا اعلان

    Sat, 22 Aug 2020 18:24:58 
    ترک صدر رجب طیب اردوان نے ایک ہفتے قبل قوم کو خوش خبری سنانے کا کیا گیا وعدہ پورا کرتے ہوئے بحیرہ اسود میں ترک ساحل کے قریب قدرتی گیس کے ذخائر دریافت کرنے کا اعلان کردیا۔
     زہر سے مشتبہ حملے کے بعد روسی صدر کے ناقد ناوالنی برلن منتقل

    زہر سے مشتبہ حملے کے بعد روسی صدر کے ناقد ناوالنی برلن منتقل

    Sat, 22 Aug 2020 18:14:13 
    روسی صدر پوٹن کے ناقد الیکسی ناوالنی کو علاج کی غرض سے خصوصی ایئر ایمبولینس کے ذریعے برلن پہنچا دیا گیا ہے۔ شبہ ہے کہ اس اپوزیشن رہنما کو زہر دیا گیا ہے۔ہفتے کی صبح شدید بیمار روسی اپوزیشن سیاستدان الیکسی ناوالنی کو علاج کے لیے برلن پہنچا دیا گیا۔ سائبیریا کے شہر اومسک سے ایک خصوصی ایئر ایمبولینس کے ذریعے انہیں برلن کے ٹیگل ہوائی اڈے پر لایا گیا، جہاں سے انہیں ایک ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ جرمن ڈاک