Sat, 22 Aug 2020 17:01:30
امریکہ کے سابق نائب صدر بائیڈن نے آئندہ صدارتی انتخاب میں ڈیموکریٹک پارٹی کے امیدوار کی حیثیت سے اپنی نامزدگی باضابطہ طور پر قبول کر لی ہے اور اپنے ری پبلکن حریف صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو شکست دینے کا عزم ظاہر کیا ہے۔
جمعرات کو چار روزہ ڈیموکریٹک کنونشن کے آخری روز اپنے خطاب میں جو بائیڈن نے کہا کہ امریکی قوم مل کر اس سیاہ دور کا خاتمہ کرے گی جو ان کے بقول امریکہ پر اس وقت مسلط ہے۔
لگ بھگ آدھا گھنٹ
View more
Sat, 22 Aug 2020 16:55:23
لیبیا پر قابض حریف حکومتوں نے جمعے کے روز اپنے الگ الگ بیانات میں فوری طور پر فوجی کارروائیاں روکنے اور جلد ہی قومی سطح پر انتخابات کرانے کا اعلان کیا ہے۔ اقوام متحدہ نے اس معاہدے کا خیرمقدم کیا ہے۔ان اعلانات پر طرابلس میں قائم اقوام متحدہ کی حمایت یافتہ اتحادی حکومت کے سربراہ فائز السراج اور ملک کے مشرقی حصے پر قابض کمانڈر خلیفہ حفتر عبدالرحمن کی پارلیمنٹ کے سپیکر عقیلہ صالح نے دستخط کیے ہیں۔دونو
View more
Sat, 22 Aug 2020 16:51:33
ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے مسیحیوں کے ایک اور تاریخی گرجا گھر کو، جہاں میوزیم قائم ہے، دوبارہ مسجد میں بدلنے کا حکم دیا ہے۔ ترک صدر نے جمعہ کو اپنے حکم میں کہا ہے کہ استنبول میں واقع 'کاریا' میوزیم کو مسجد میں تبدیل کر دیا جائے۔ کاریا میوزیم کو دوسری عالمی جنگِ سے قبل مسجد کا درجہ حاصل تھا اور اس سے قبل یہ مسیحیوں کا ایک تاریخی گرجا گھر تھا۔
استنبول کے علاقے چورا میں واقع ہولی سیویر نامی
View more
Sat, 22 Aug 2020 16:47:45
چین نے کہا ہے کہ وہ افغانستان کی حکومت اور طالبان کے درمیان بین الافغان مذاکرات کے جلد آغاز کا خواہاں ہے۔ چین کے وزیرِ خارجہ وانگ یی نے یہ بات اپنے افغان ہم منصب حنیف اتمر سے ٹیلی فون پر ایک گفتگو کے دوران کہی ہے۔
View more
Thu, 20 Aug 2020 19:25:56
یمن کے ایک فوجی عہدیدار نے بدھ کی شام بتایا کی سرکاری فوج اور اس کی معاون عرب اتحادی فوج نے گذشتہ دو روز کے دوران ملک کے وسط میں البیضا گورنری میں واقع قانیہ کے محاذ پر جاری آپریشن میں کم سے کم 60 حوثی باغیوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔ کارروائی میں درجنوں باغی زخمی ہوئے ہیں جب کی متعدد کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ آپریشن میں ایرانی حمایت یافتہ باغیوں کو بھاری مالی نقصان بھی اٹھانا پڑا ہے۔
البیضا محاذ
View more
Thu, 20 Aug 2020 18:51:18
ترکی اور یورپ بالخصوص فرانس کے درمیان تناؤ کا سلسلہ جاری ہے۔ اس دوران فرانسیسی صدر عمانوئل ماکروں نے اپنے ترک ہم منصب رجب طیب ایردوآن اور ان کی توسیع پسندی پر مبنی پالیسی کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔
جمعرات کے روز فرانسیسی جریدے "پیرس میچ" میں شائع ہونے والے ایک انٹرویو میں ماکروں کا کہنا ہے کہ "اُن کے تُرک ہم منصب نے توسیعی پالیسی اپنا رکھی ہے جو یورپی مفادات سے میل نہیں کھاتی ہے یہ یورپ کو عدم
View more
Thu, 20 Aug 2020 18:34:10
شام میں بشار حکومت کی جانب سے اپنے حلیف روس کے لیے سہولتیں پیش کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔ اس سہولت کاری میں روز بروز اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ یہاں تک کہ بعض شامی حلقوں کے اندر یہ خیال جنم لے رہا ہے کہ ان کا ملک عارضی طور پر "روس کے اقتدار و اختیار" کے تحت آ گیا ہے۔
بدھ کے روز سامنے آنے والی ایک روسی سرکاری دستاویز سے ظاہر ہوا ہے کہ شامی حکومت نے روس کو خشکی میں اضافی اراضی اور شام کے علاقائی پانی میں
View more
Thu, 20 Aug 2020 18:27:23
اقوامِ متحدہ نے انسانی ہمدردی کے عالمی دن کے موقع پر اپنی ایک رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ سال 2019 کے دوران انسانی ہمدردی کے لیے کام کرنے والے کارکنوں پر ریکارڈ حملے ہوئے۔
اقوام متحدہ کے رابطے اور انسانی ہمدردی کے معاملات کے شعبے کے ترجمان ینس لائرکی نے جینوا میں وائس آف امریکہ کی نامہ نگار لیزا شلائین سے بات کرتے ہوئے کہا کہ پچھلے سال دنیا بھر میں تنازعات کے شکار علاقوں میں کام کرنے والے امداد
View more
Thu, 20 Aug 2020 18:21:57
تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) سے علیحدہ ہونے والے دو مؤثر دھڑے دوبارہ تحریک میں ضم ہو گئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق دونوں دھڑوں کے اہم کمانڈروں نے تحریک کے سربراہ مفتی نور ولی محسود کی قیادت پر اعتماد کا اظہار کیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy