Tue, 15 Sep 2020 18:28:10
اسرائیلی وزیر دفاع اور سابق آرمی چیف جنرل ریٹائرڈ بینی گانٹز نے اپنے بحرینی ہم منصب عبداللہ النعیمی سے ٹیلیفون پربات کرتے ہوئے انہیں صہیونی ریاست کے دورے کی دعوت دی ہے۔
بحرین کی سرکاری نیوز ایجنسی کے مطابق دونوں رہ نماوں کے درمیان'معاہدہ ابراہیم' پر ٹیلیفون پر بات چیت کی گئی۔ دونوں رہ نماوں نے خطے میں استحکام، باہمی شراکت، دونوں وزارتوں کے درمیان تعاون اور علاقائی امن کو مزید مستحکم کے لیے مشتر
View more
Tue, 15 Sep 2020 18:04:50
متحدہ عرب امارات کے وزیر خارجہ شیخ عبداللہ بن زائد آل نہیان کا کہنا ہے کہ "اسرائیل کے ساتھ ہمارے تعلقات کا قائم ہونا خطے میں پیش رفت کے لیے ایک تاریخی اقدام ہے"۔
انہوں نے مزید کہا کہ "بحرین کا بھی اسرائیل کے ساتھ تعلقات کو نارمل بنانا چیلنجوں کا مقابلہ کرنے کا ایک موقع ہے"۔
شیخ عبداللہ کے مطابق اسرائیل کے ساتھ تعلقات استوار کرنا ظاہر کرتا ہے کہ عوام تنازعات سے تنگ آ چکے ہیں اور وہ استحکام کے
View more
Tue, 15 Sep 2020 17:50:37
عراقی دارالحکومت بغداد کے علاقے گرین زون میں امریکی سفارت خانے کے اطراف علاقے کو کئی راکٹوں سے نشانہ بنانے کی کوشش کی گئی۔
View more
Tue, 15 Sep 2020 17:45:02
طویل انتظار کے بعد طالبان اور افغان حکومت کے درمیان بین الافغان مذاکرات قطر کے دارالحکومت دوحہ میں شروع ہو گئے ہیں۔ جہاں فریقین گزشتہ 40 سال سے ملک میں جاری شورش اور بد امنی کے خاتمے کے لیے متفقہ لائحہ عمل طے کرنے کی کوشش کریں گے۔
افغان عوام ان مذاکرات کی کامیابی کا بے تابی سے انتظار کر رہے ہیں۔ تاہم افغانستان میں بسنے والی خواتین اب بھی اپنے حقوق کے لیے زیادہ پُر امید نظر نہیں آتیں۔
بین الا
View more
Tue, 15 Sep 2020 17:41:53
افغانستان کے لیے امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد نے راولپنڈی میں پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات کی ہے۔ ملاقات میں بین الافغان مذاکرات سمیت علاقائی اُمور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
پیر کو پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری کیے گئے اعلامیے کے مطابق زلمے خلیل زاد کی قیادت میں وفد نے جنرل ہیڈ کوارٹرز راولپنڈی میں پاکستانی حکام سے ملاقات کی۔
View more
Tue, 15 Sep 2020 17:39:52
امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ منگل کو وائٹ ہاؤس میں ایک تقریب کی میزبانی کریں گے جس کے دوران متحدہ عرب امارات اور بحرین کے حکام باضابطہ طور پر اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات قائم کریں گے۔
وائٹ ہاؤس کے ساؤتھ گارڈن میں منعقدہ تقریب میں اسرائیل کے وزیرِ اعظم بنیامین نیتن یاہو سمیت بحرین اور متحدہ عرب امارات کے وزرائے خارجہ شرکت کریں گے۔
صدر ٹرمپ کی میزبانی میں ہونے والی تقریب سے متعلق سینئر ترین ا
View more
Tue, 15 Sep 2020 10:51:12
اتر پردیش کے تاریخی شہر آگرہ میں زیر تعمیر مغل میوزیم کا نام اب چھترپتی شیواجی مہاراج کے نام پر رکھا جائے گا، وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے پیر کے روز اس کا اعلان کیا۔ انہوں نے کہا کہ ’’مغل ہمارے ہیرو کیسے ہو سکتے ہیں، کچھ بھی ہو اس سے غلامی کی بو آتی ہے۔‘‘
View more
Tue, 15 Sep 2020 10:48:00
یو پی میں گئوکشی کے الزام میں گرفتار افراد کے خلاف بڑے پیمانے پرنیشنل سکیورٹی ایکٹ (این ایس اے) لگایا جا رہا ہے۔ گئوکشی کے معاملے میں این ایس اے لگائے جانے پر قانون دانوں اور انسانی حقوق کے کارکنان نے یوگی حکومت پر کئی سنگین سوالات کھڑے کئے ہیں۔
View more
Tue, 15 Sep 2020 10:44:25
اقتصادی مندی اور لاک ڈاؤن کا شکار ملک کا کاشتکار طبقہ اب زراعت کو لیکر حکومت کی پالیسی کے خلاف اپنی ناراضگی ظاہر کر رہا ہے۔ ایم ایس پی ٹھیکہ کاشتکاری اور لون اسکیم کو لیکر حکومت کے رخ میں آئی تبدیلی کے خلاف اب کسانوں کے حق میں طلباء یونین بھی اُٹھ کھڑی ہو گئی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy