Thu, 17 Sep 2020 17:30:29
امریکہ کے سابق نائب صدر اور اس سال تین نومبر کو ہونے والے صدارتی انتخابات میں ڈیمو کریٹک پارٹی کے اُمیدوار جوزف بائیڈن اس سے قبل بھی دو بار صدارتی الیکشن لڑنے کے لیے پارٹی نامزدگی کی دوڑ میں شامل رہے ہیں۔
ستتر سالہ بائیڈن قومی سیاست میں کئی دہائیوں سے سرگرم ہیں۔ وہ سینیٹر اور پھر آٹھ سال تک سابق صدر براک اوباما کے ساتھ بطور نائب صدر کام کر چکے ہیں۔ اگر وہ صدارتی الیکشن جیتنے میں کامیاب رہے تو
View more
Thu, 17 Sep 2020 12:23:30
ملک بھر کے کروڑوں نوجوان آج قومی یومِ بے روزگاری منا رہے ہیں۔ کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے اپنے ٹوئٹ میں لکھا ہے کہ کیوں آج نوجوان یہ دن منانے پر مجبور ہے؟ انہوں نے کہا کہ آخر کب تک حکومت نوجوانوں کو روزگار دینے سے پیچھے ہٹے گی۔
View more
Thu, 17 Sep 2020 12:14:58
جموں و کشمیر کے گرمائی دارالحکومت سری نگر کے بتہ مالو علاقے میں جمعرات کی علی الصبح ہونے والے ایک مسلح تصادم میں تین جنگجو اور ایک خاتون ہلاک جبکہ ایک افسر سمیت سنٹرل ریزرو پولیس فورس کے دو اہلکار زخمی ہوگئے ہیں۔
View more
Thu, 17 Sep 2020 11:36:51
بالی ووڈ اداکارہ اور ایس پی ممبر پارلیمنٹ جیا بچن نے منشیات کے تنازعہ پر پارلیمنٹ میں بیان دینے کے بعد ممبئی میں ان کے گھر کے باہر احتیاطی اقدام کے طور پر سیکیورٹی کو مزید سخت کردیا گیا ہے۔
View more
Thu, 17 Sep 2020 11:26:32
جامعہ ملیہ اسلامیہ تحریری امتحان کی بنیاد پر سیشن 2020-21 کے لئے یونیورسٹی کے مختلف پروگراموں میں طلباء کو داخلہ دے گی۔
View more
Thu, 17 Sep 2020 11:17:07
کانگریس نے الزام لگایا ہے کہ چین کے تعلق سے حکومت مسلسل غلط بیانی کررہی ہے اور اس سلسلے میں وزیراعظم نریندر مودی نے کل جماعتی میٹنگ میں 19 جون کو چین کی دراندادزی سے متعلق جھوٹ بولا تھا اسے چھپانے کے لئے پوری حکومت غلط بیانی کر رہی ہے۔
کانگریس کے ترجمان پون کھیڑا نے بدھ کے روز یہاں پریس کانفرنس میں کہا کہ مودی کے جھوٹ کو چھپانے کے لئے پوری حکومت بار بار جھوٹ بول رہی ہے۔ اگر حکومت کا کوئی وزیر ب
View more
Thu, 17 Sep 2020 11:13:48
مال مشرقی دہلی میں فروری ماہ میں ہوئے فسادات پر دہلی پولیس کی اسپیشل برانچ نے بدھ کو کڑکڑڈوما عدالت میں چارج شیٹ داخل کردی جس میں 15 ملزمان کے نام ہیں۔
View more
Wed, 16 Sep 2020 20:43:32
بھارتیہ جنتا پارٹی کے قومی صدر جے پی نڈا نے کہا کہ کسانوں کی مدد کے لئے پارلیمنٹ میں تین بل پاس ہونے جارہے ہیں۔ بی جے پی صدر نے کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی نے اپنے پہلے اور دوسرے دوراقتدار میں ہمیشہ کسانوں، غریبوں، مزدوروں، محروموں اور پسماندہ لوگوں کی مدد کی، ان کی خدمت کی، انہیں بااختیار بنایا ہے۔انہوں نے کہا کہ کسانوں کو ذہن میں رکھتے ہوئے پارلیمنٹ میں 3 بل آئے ہیں، تین بل بہت دور اندیشی پر مش
View more
Wed, 16 Sep 2020 20:24:40
مشرقی لداخ میں لائن آف ایکچول کنٹرول (ایل اے سی) پر ہندوستان اور چین کے مابین جاری کشیدگی کے درمیان مرکزی حکومت نے بدھ کے روز پارلیمنٹ میں کہا ہے کہ گذشتہ چھ مہینوں میں ہند چین سرحد پر کوئی دراندازی نہیں ہوئی ہے۔ راجیہ سبھا میں بی جے پی کے رکن پارلیمنٹ انیل اگروال کی جانب سے یہ سوال پوچھا گیا کہ آیا گزشتہ چھ ماہ میں کوئی دخل اندازی ہوئی ہے اور اگر ہاں توحکومت اس کے لئے کیا اقدامات اٹھا رہی ہے۔ اس
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy