Wed, 16 Sep 2020 17:46:04
چین کے سینٹر فار ڈیزیز کنٹرول اینڈ پریوینشن (سی ڈی سی) کے حکام نے کہا ہے کہ کرونا وائرس سے بچاؤ کے لیے ملک میں بنائی جانے والی ویکسین اس سال کے آخر میں عوامی سطح پر ملنا شروع ہو جائے گی۔
چین میں کرونا وائرس کی چار ویکسینز کے انسانوں پر تجربات آخری مراحل میں ہیں۔ ان میں سے تین ویکسینز ایسی ہیں جو جولائی میں خصوصی طبی رضاکاروں کے لیے ہنگامی بنیاد پر شروع کیے گئے پروگرام کے تحت دی گئی ہیں۔
سی ڈ
View more
Wed, 16 Sep 2020 17:42:06
طالبان نے افغانستان میں موجود مہاجرین اور عسکریت پسند گروہوں سے تعلق رکھنے والے جنگجوؤں کو ملک میں سکونت اختیار کرنے کے لیے خود ساختہ قواعد و ضوابط جاری کیے ہیں۔ تاہم پاکستان کے قبائلیوں میں اس پر تشویش پائی جاتی ہے۔
View more
Wed, 16 Sep 2020 17:38:38
افغانستان کے لیے امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد بین الافغان امن مذاکرات کے دوران پاکستان کا دورہ مکمل کرنے کے بعد بھارتی قیادت سے ملاقات کے لیے نئی دہلی روانہ ہو گئے ہیں۔
افغان حکومت اور طالبان کے درمیان بین الافغان مذاکرات کے آغاز کے بعد امریکی نمائندۂ خصوصی کے دورۂ پاکستان اور بھارت کو اہم قرار دیا جا رہا ہے۔
امریکی نمائندہ خصوصی نے راولپنڈی میں پاکستان کی فوج کے سربراہ جنرل قمر جاو
View more
Wed, 16 Sep 2020 17:34:47
پاکستان کے مختلف شہروں میں حالیہ دنوں میں مختلف مذہبی جماعتوں کی جانب سے 'عظمتِ صحابہ' اور 'اہل بیعت' کے عنوانات سے بڑی ریلیوں اور مظاہروں کا اہتمام کیا گیا جس میں ہزاروں افراد شریک ہوئے۔
پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں تین بڑی ریلیاں نکالی گئیں۔ ان ریلیوں اور مظاہروں کا اہتمام ایسے وقت میں کیا گیا جب اسلامی مہینے محرم کے دوران پاکستان کے مختلف مسالک کے مابین بعض مسلکی اختلافات کے باعث تلخی
View more
Wed, 16 Sep 2020 11:29:19
ہندوستان میں چین کی جاسوسی کے حوالہ سے لگاتار تیسرے دن سنسنی خیز انکشاف ہوا ہے، انگریزی روزنامہ انڈین ایکسپریس کی رپورٹ کے مطابق چین دفتر وزیر اعظم (پی ایم او) کے دفتر کے عہدیداروں، ریاستوں کے ڈی جی پیز اور چیف سیکریٹریوں سمیت 370 سے زیادہ لوگوں کی جاسوسی کر رہا ہے۔ اس معاملہ میں قومی ادارہ برائے تکنیکی تحقیقات یعنی این ٹی آر او نے اپنی جانچ شروع کر دی ہے۔
View more
Wed, 16 Sep 2020 11:26:21
کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے بدھ کے روز ایک بار پھر مودی حکومت کو ہدف تنقید بنایا اور کورونا وائرس پر حکومت کی بدانتظامیوں کی طرف عوام کی توجہ مبذول کرائی۔ راہل گاندھی نے کہا کہ کورونا کے دور میں مودی حکومت نے عام سے متعدد وعدے کئے جن کا سچائی سے کوئی لینا دینا نہیں تھا لیکن اسی اثنا میں حکومت نے ایک سچ بھی بول دیا۔
View more
Wed, 16 Sep 2020 11:06:19
ضلع بارہمولہ کے سوپور قصبہ کے دور دراز علاقہ رام پورہ راج پورہ میں 17 برس بعد موبائل خدمات بحال کی گئیں جس سے مقامی لوگوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی۔ سوپور قصبے سے 25 کلومیٹر کی دوری پر واقع اس دور افتادہ علاقے میں ریلائنس جیو کمپنی نے موبائل خدمات فراہم کرکے لوگوں کی دیرینہ مانگ کو پورا کردیا۔
View more
Wed, 16 Sep 2020 11:02:43
بی جے پی کی سینئر لیڈر اور سنٹرل وقف ڈیولپمنٹ کمیٹی کی چیئرپرسن درخشاں اندرابی نے گزشتہ روز کپواڑہ کا دورہ کیا جس کے دوران انہوں نے شاہ ولی درگمولہ کی زیارت پر حاضری کے ساتھ ساتھ ایک مندر پر بھی حاضری دی۔
View more
Wed, 16 Sep 2020 10:59:42
زبانوں کا اپنا کوئی مذہب نہیں ہوتا لیکن بہت سی زبانیں گزرتے عہد کے ساتھ مذہب اور مخصوص طبقے کے دائروں میں سمٹتی ضرور نظر آتی ہیں۔ اردو زبان کے ساتھ بھی یہ تلخ حقیقت نظر آتی ہے لیکن ایک وقت تھا جب اس زبان کی مقبولیت اور اہمیت کا دائرہ کسی ایک فرقے تک محدود نہیں تھا بلکہ ملک کی تقسیم کے وقت پاکستان سے ہجرت کرکے ہندوستان میں بسنے والے غیر مسلم افراد میں آج بھی اپنی مادری زبان سے محبت نظر آتی ہے۔ جبکہ
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy