Mon, 20 Jun 2016 11:06:50
کیگ کے مطابق نئے فائر بریگیڈ اسٹیشنوں کی کمی کی وجہ سے فائر بریگیڈ کی خدمات متاثر ہو رہی ہیں لیکن اس کے برعکس دہلی فائر بریگیڈ سروس (ڈی ایف ایس )کے سربراہ جی سی مشرا نے ٹریفک جام کو فائر بریگیڈ سروس کے لیے سب سے بڑا چیلنج قرار دیا
View more
Sun, 19 Jun 2016 18:39:01
عام طور پر تنہائی کے مقام پر پریمی جوڑے زیادہ تر شام کے وقت پیار ومحبت کے کھیل میں مشغول رہتے ہیں۔ اور کبھی کبھار کچھ نام نہاد اخلاقی پولیس کا کردار نبھانے والے سنگھ پریوار کے کارکن ان کو پکڑ کر پیٹتے یا وہاں سے بھگا دیتے ہیں۔ اور اگر کوئی ہندو لڑکی مسلمان لڑکے کے ساتھ ہاتھ لگتی ہے تو پھر مار پٹائی یقینی ہوتی ہے
View more
Sun, 19 Jun 2016 18:36:53
رمضان کے مبارک ایام میں جب مسلمان عبادتوں میں مشغول ہیں اور عید الفطر منانے کی تیاریوں میں ہیں ، ایسے وقت میں شرپسندوں نے پر امن کو خراب کرنے اور حالات کشیدہ کرنے کے لئے ہلیال عید گاہ کی دیوار پر زعفرانی رنگ پھیردیا ہے
View more
Sun, 19 Jun 2016 18:22:50
امریکہ میں والدین کی جانب سے معاشی مدد کے بدلے میں 14سالہ لڑکی کو بڑی عمر کے ایک شخص کو بطور تحفہ دینے کے الزام میں تین افراد کے خلاف مقدمہ قائم کیا گیا ہے
View more
Sun, 19 Jun 2016 18:18:14
امریکہ کی مغربی ریاست کولوراڈو میں ایک عورت نے اپنے ہاتھوں سے پہاڑی شیر کا منہ کھول کر اپنے پانچ سالہ بچے کو آزاد کروایا۔حکام کے مطابق بچہ اپنے گھر کے صحن میں کھیل رہا تھا کہ اس کی ماں کو چیخوں کی آواز آئی
View more
Sun, 19 Jun 2016 18:09:51
جاپان کے جزیرے اوکیناوا میں بڑی تعداد میں امریکی فوج کی موجودگی کے خلاف مظاہرہ کرنے کے لیے لوگ اکھٹے ہو رہے ہیں۔مظاہرین ایک امریکی فوجی کے ہاتھوں ایک 20سالہ مقامی خاتون کے ریپ اور قتل پر شدید غصے میں ہیں۔
View more
Sun, 19 Jun 2016 17:58:20
فیس بک پر براہ راست سٹریمنگ کے دوران شکاگو کے ایک شخص کو گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ 28سالہ اینٹونیو پرکنس کو سر اور گردن میں شہر کے مغربی علاقے میں گولی ماری گئی
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy