Thu, 30 Jun 2016 17:20:37
چین نے اس مقدمے کی سماعت میں شریک ہونے سے انکار کرتے ہوئے کہا تھا کہ وہ اس عدالت کے کسی فیصلے پر عملدرآمد نہیں کرے گا۔ایک عالمی عدالت اگلے ماہ فلپائن کی طرف سے بحیرہ جنوبی چین پر بیجنگ کے دعوؤں سے متعلق ایک کیس کا فیصلہ کرے گی
View more
Thu, 30 Jun 2016 17:05:07
تیونس کے حکام نے بتایا ہے کہ دو روز قبل ترکی کے استنبول شہرمیں واقع اتاترک بین الاقوامی ہوائی ڈے پر ہونے والی دہشت گردی کی وحشیانہ کارروائیوں میں تیونس کا ایک فوجی ڈاکٹر بھی ہلاک ہوا ہے
View more
Thu, 30 Jun 2016 16:55:56
سعودی عرب میں حرمین شریفین کے قریب موجود ہوٹلوں کے کمروں کی قیمت عمرہ اور حج کے دنوں میں ویسے ہی عام کرائے سے زیادہ ہوتی ہے مگر رمضان کے آخری عشرے کے دوران کعبہ کا براہ راست منظر دکھانے والے کمروں کا کرایہ انتہائی بڑھ گئے ہیں
View more
Thu, 30 Jun 2016 16:50:38
امریکی حکومت نے عراق کی اپنی کٹھ پتلی حکومت کو جنگی سازو سامان، اسلحہ، جنگی طیاروں اور ٹینکوں کی خریداری کی مد میں دو ارب 70کروڑ ڈالر کی رقم بہ طور قرض دینے کا اعلان کیا ہے
View more
Thu, 30 Jun 2016 16:46:31
یمن میں حکومت کا تختہ الٹ کر اقتدار پر قبضہ کرنے والے حوثی باغی گروپ کے سربراہ عبدالملک الحوثی نے اپنے خاندان پر بھی اپنی اجارہ داری قائم کرنے کی کوششیں شروع کردی ہیں۔
View more
Wed, 29 Jun 2016 18:22:22
امریکی کانگریس نے اپنی ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ لیبیا کے شہر بن غازی میں امریکی قونصل خانے پر ہونے والے حملے میں امریکی فوجی چار امریکیوں کو تحفظ فراہم کرنے میں ناکام رہے تھے
View more
Wed, 29 Jun 2016 18:16:49
افریقی ملک الجزائر نے اندرون ملک سے نشریات پیش کرنے والے 40ٹی وی چینلوں کی انتظامیہ کو آخری وارننگ دیتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ ان ٹی وی چینلوں کے خلاف کسی بھی وقت قانون حرکت میں آسکتاہے
View more
Wed, 29 Jun 2016 18:13:02
اسرائیلی فوج کے سربراہ جنرل گیڈی آئزن کوٹ نے فوجیوں کی دشمن کے ہاتھوں گرفتاری روکنے کے ایک متنازع اور خونی طریقہ کار پر عمل درآمد روکنے کا حکم دیا ہے
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy