Fri, 05 Aug 2016 20:49:00
دہشت گرد ملیشیا اسلامک اسٹیٹ نے جمعرات کو ایک ہی روز کے اندر اندر شمالی عراق میں پناہ کے متلاشی تین ہزارافرادکویرغمال بنا لیا اور اُن میں سے کم از کم بارہ کو ہلاک کر دیا
View more
Fri, 05 Aug 2016 20:46:36
سعودی عرب میں نوکریوں سے فارغ ہونے کے بعد واجبات کے منتظر ہزاروں پاکستانی شہریوں کے خاندانوں کے لیے وزیر اعظم نواز شریف نے50کروڑ روپے امداد کا اعلان کیا ہے
View more
Fri, 05 Aug 2016 20:42:32
لوک سبھا میں بی جے پی کے ایک رکن نے کشمیر کی موجودہ صورت حال سے نمٹنے کے اپنی ہی حکومت کے طور طریقوں پر سوال کھڑا کردیا ہے اور کہا کہ یہ حکمت عملی غلط ہے
View more
Fri, 05 Aug 2016 20:39:44
جی ایس ٹی بل کو راجیہ سبھا میں پاس ہونے کے بعد اب اسے دوبارہ لوک سبھا میں8؍اگست کو پیش کیا جائے گا۔بی جے پی نے ممبران پارلیمنٹ کو وہپ جاری کر کے حاضر رہنے کو کہا ہے
View more
Fri, 05 Aug 2016 20:37:01
گجرات کی پاٹیدار اور ہریانہ کی جاٹ ریزرویشن تحریکوں کے پس منظر میں لوک سبھا میں آج اقتصادی طور پر کمزور طبقوں کے لیے ریزرویشن کے سلسلے میں مرکزی حکومت سے کوئی نظریاتی فیصلہ کرنے اور آئین میں ضروری ترمیم کرنے کی اپیل کی گئی۔
View more
Fri, 05 Aug 2016 20:32:21
حکومت نے آج بتایا کہ ملک میں 2014میں سوا لاکھ سے زیادہ لوگوں نے خود کشی کی تھی۔اس اعدادوشمارمیں5650کسانوں اور 6 ہزار سے زیادہ مزدوروں کی خود کشی کے اعداد و شمار بھی شامل ہیں
View more
Fri, 05 Aug 2016 20:28:42
یہاں حضرت درگاہ تک علیحدگی پسندوں کے مجوزہ مارچ کو روکنے کے لیے کشمیر کے کچھ اور علاقوں میں آج کرفیو لگا دیا گیا جس کی وجہ سے وادی میں مسلسل 28ویں دن معمولات زندگی درہم ہے
View more
Fri, 05 Aug 2016 20:27:15
اتر پردیش کے امیٹھی میں واقع انڈین انفارمیشن ٹیکنالوجی انسٹی ٹیوٹ(آئی آئی آئی ٹی )کو بند کئے جانے کو جائزٹھہراتے ہوئے فروغ انسانی وسائل کے وزیر پرکاش جاوڑیکر نے دعویٰ کیاکہ قانون ایسے ’آف کیمپس سینٹر‘کو منظوری نہیں دیتااوروہاں کی سہولیات سے طالب علم بھی ناخوش تھے
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy