Sat, 06 Aug 2016 18:52:04
مہاراشٹرا میں پچھلے کچھ دنوں سے جاری موسلادھار بارش کا سلسلہ جہاں رکنے کا نام نہیں لے رہا ہے اس کے نتیجہ میں اب ممبئی کرناٹک ہی نہیں بلکہ حیدرآباد۔کرناٹک علاقوں میں بھی سیلاب کا خطرہ بڑھ گیا ہے
View more
Sat, 06 Aug 2016 18:50:32
دہلی کی ایک عدالت نے 2012کے چیک باؤنس ہونے کے معاملے میں بحران میں پھنسے صنعتکار وجے مالیا کے خلاف غیرضمانتی وارنٹ جاری کیا ہے
View more
Sat, 06 Aug 2016 18:46:02
کروڑہا روپیوں کے ایک عددی لاٹری گھپلے کے سلسلے میں جانچ کیلئے سی بی آئی نے ریاستی پولیس کے ڈائرکٹر جنرل اوم پرکاش اور وزیر داخلہ ڈاکٹر جی پرمیشور کے مشیر کیمپیا کو طلب کرکے دہلی میں ان سے تقریباً تین گھنٹوں تک جانکاری حاصل کی
View more
Sat, 06 Aug 2016 18:39:46
داونگیرے یونیورسٹی کی لاپرواہی کے نتیجہ میں یہاں اردو پوسٹ گریجویشن پوسٹ کیلئے داخلہ لینے والے تیرہ طلبا کا مستقبل خطرہ میں پڑ چکا ہے۔
View more
Sat, 06 Aug 2016 18:34:35
گجرات کے نامزد وزیراعلیٰ وجے روپانی نے آج گورنر او پی کوہلی سے مل کر حکومت بنانے کادعویٰ پیش کیا۔روپانی کو کل بی جے پی پارٹی اراکین کا لیڈر منتخب کیاگیاتھا
View more
Sat, 06 Aug 2016 18:29:02
آج ہندوستان میں پوری امت مسلمہ گروہی، ذاتی اور مسلکی عصبیت کی بنیاد پر منتشر اور غیر منظم ہو کر بے وزن اور بے حیثیت ہوگئی ہے
View more
Sat, 06 Aug 2016 18:24:13
شیوسینانے مہاڈ سانحہ کو لے کر مہاراشٹرکے وزیراعلیٰ دیویندر فڑنویس کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ انہیں جائے حادثہ کے ہوائی دوروں کو روکنا چاہیے اور اس نے وزراء کو ریاست کے اندر طیارے سے پرواز بھرنے سے روکنے کامطالبہ کیا
View more
Sat, 06 Aug 2016 17:58:35
ویسٹ انڈیز کو 2012اور 2016میں ورلڈ ٹی 20چمپئن بنانے والے ڈیرن سیمی نے دعویٰ کیاہے کہ سلیکشن کمیٹی کے صدرنے ان سے30سیکنڈ تک فون پر بات کرکے کپتان کے عہدے سے ہٹا دیا۔
View more
Sat, 06 Aug 2016 17:56:42
تمل ناڈو کی وزیر اعلی جے جے للتا نے بین الاقوامی مقابلوں میں اچھی کارکردگی کے لئے ایک معذور خاتون سمیت ریاست کے پانچ کھلاڑیوں کو کل 1.45کروڑ روپے کی نقد انعامی رقم دے کر نوازا
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy