Wed, 01 Feb 2017 10:36:51
آسٹریا مسلمان خواتین کی جانب سے عوامی مقامات پر نقاب لینے پر پابندی عائد کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے۔ یہ بات آسٹریاکی اتحادی حکومت کی طرف سے آج پیر 30 جنوری کو بتائی گئی ہے۔
View more
Wed, 01 Feb 2017 10:34:07
پاکستان میں جماعت الدعوۃ نامی تنظیم کے سربراہ حافظ محمد سعید کی نظربندی کے بعد یہ تنظیم ملک کے مختلف شہروں میں احتجاجی مظاہروں کا اہتمام کر رہی ہے۔
View more
Wed, 01 Feb 2017 10:32:31
امریکی صدر ٹرمپ نے سات مسلم ملکوں کے شہریوں کے امریکا میں داخلے پر پابندی کے اپنے فیصلے پر تنقیدکے باعث قائم مقام ملکی اٹارنی جنرل سیلی ییٹس کو دھوکا دہی اور حکم عدولی کے الزامات لگا کر ان کے عہدے سے برطرف کر دیاہے۔
View more
Wed, 01 Feb 2017 10:27:23
بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ جنوبی ایشیا کو معیشت اور توانائی کا منبع بننا چاہیے نہ کہ متنازع خطہ۔کشمیر دو ایٹمی طاقتوں کے درمیان سنگین تنازع بنا ہوا ہے ۔
View more
Wed, 01 Feb 2017 10:20:20
انڈونیشیا کے نائب صدر یوسف کلا نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے سات مسلم ممالک کے شہریوں کی امریکا میں داخلے پر عائد کی جانے والی پابندی مسلمانوں کے حوالے سے شکوک و شبہات پیدا کر سکتی ہے
View more
Wed, 01 Feb 2017 10:08:38
جمعیۃ علماء ضلع اورنگ آبادکی جانب سے آج اورنگ آبادمیں علاقائی کمشنر پرشوتم بھاپکر کے معرفت وزیراعلیٰ سے مطالبہ کیاگیاکہ وہ گستاخِ رسولﷺ آشوپریہارکے خلاف سخت کاروائی کا مطالبہ کا محضر پیش کیاگیا۔
View more
Wed, 01 Feb 2017 10:03:18
مقر ر کے طور پر سابق کرکٹر نوجوت سنگھ سدھو کا کوئی ثانی نہیں ہے۔اپنے انہی امتیاز اور خصوصیات کی وجہ سے وہ کرکٹ کی پچ کے بعد انتخابی میدان میں بھی کافی مقبول رہے اور انٹرٹینمنٹ کی دنیا میں بھی ہٹ رہے ہیں۔
View more
Wed, 01 Feb 2017 09:58:39
بی ایس پی سپریمو مایاوتی کو سپریم سے بڑی راحت ملی ہے۔سپریم نے بی ایس پی کی منظوری منسوخ کرنے اور مایاوتی کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کرنے والی عرضی کو مسترد کردیا ہے
View more
Wed, 01 Feb 2017 09:49:10
سات مسلم ممالک کے شہریوں کے امریکہ آنے پر پابندی لگانے کی چوطرفہ تنقید جھیل رہے امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے فیصلے کی بی جے پی کے ممبر پارلیمنٹ یوگی آدتیہ ناتھ نے تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردی کو روکنے کے لیے ہندوستان میں بھی اسی طرح کی کارروائی کئے جانے کی ضرورت ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy