Mon, 16 Jan 2017 11:46:49
جہاں اس بات سے انکار ممکن نہیں کہ اسلام، انسانیت کی بنیاد پر اتحاد واتفاق اور رواداری کا مذہب ہے، وہیں یہ بات بھی افسوس کے ساتھ قابل یقین اور سبق آموز ہے کہ پوری دنیا کو اتحاد کی دعوت دینے والے مسلمان خود کئی فرقوں اور جماعتوں میں بٹ گئے ہیں۔
View more
Mon, 16 Jan 2017 11:33:56
کانگریس صدر سونیا گاندھی کے داماد رابرٹ واڈرا نے کھادی ولیج انڈسٹریز کمیشن کے کلینڈر پر مہاتما گاندھی کی تصویر کی جگہ وزیر اعظم نریندر مودی کی تصویر لگائے جانے پر کہا کہ ملک کی عوام بابائے قوم کی ایسی توہین ہرگز برداشت نہیں کرے گی
View more
Mon, 16 Jan 2017 11:30:57
فوجی سربراہ جنرل بپن راوت نے آج کہا کہ اپنی شکایات کا اظہار کرنے کے لیے سوشل میڈیا کا استعمال کرنے والے جوانوں کو سزا دی جا سکتی ہے کیونکہ ان کے اس عمل سے ملک کی سرحدوں کی حفاظت کرنے والوں کی حوصلہ شکنی ہوتی ہے
View more
Mon, 16 Jan 2017 11:26:53
الاما م ویلفیئر ایسوی ایشن (انڈیا) کے قومی صدر جناب عمران حسن صدیقی صاحب اور الامام ویلفیئر ایسوی ایشن (انڈیا) کے کے تمام عہدیدار بہو جن سماج پارٹی کے قومی جنرل سکریٹری جناب نسیم الدین صدیقی صاحب سے ان کے آواس (گھر) پر ملاقات کی اور آئندہ2017ودھان سبھا چناؤ میں مکمل حمایت دینے کی بات کی
View more
Mon, 16 Jan 2017 11:22:51
ڈی ڈی سی اے نے دہلی ہائی کورٹ سے اپیل کی ہے کہ وہ ادارے کو بدنام کرنے کے لیے وزیر اعلی اروند کیجریوال اور ممبر پارلیمنٹ کیرتی آزاد پر لگائے گئے ڈھائی ڈھائی کروڑ روپے کے معاوضے کے معاملے میں ان دونوں کی جانب سے دائر جوابوں پر غور نہ کرے، کیونکہ انہیں دیر سے داخل کیا گیا ہے
View more
Mon, 16 Jan 2017 11:19:55
سابق کرکٹر نوجوت سنگھ سدھو ماضی میں لگائی جا رہی قیاس آرائیوں کے مطابق اتوار کو کانگریس میں شامل ہو گئے۔اس سے پہلے سدھو نے کانگریس نائب صدر راہل گاندھی سے بھی ملاقات کی
View more
Mon, 16 Jan 2017 11:15:45
بہوجن سماج پارٹی کی قومی صدر مایاوتی اپنی 61ویں سالگرہ پر بی جے پی اور مرکزی حکومت کے خلاف انتہائی جارحانہ تیو راختیار کیا ۔انہوں نے مرکزی حکومت پر حملہ بولتے ہوئے کہا کہ نریندر مودی حکومت نے اب تک اپنے وعدے کا ایک چوتھائی بھی پورا نہیں کیاہے
View more
Mon, 16 Jan 2017 11:12:43
ڈیڑھ ماہ پہلے بی جے پی کی دہلی شاخ کے صدر کا عہدہ سنبھالنے والے ممبرپارلیمنٹ منوج تیواری نے اتوار کو تجربہ کار، نوجوان اور خواتین پر مشتمل اپنی نئی ٹیم کا اعلان کردیا ہے
View more
Mon, 16 Jan 2017 11:07:19
تاریخ داں آندرے ترسچکے نے عظیم حکمراں اورنگ زیب کی سوانح عمری لکھی ہے، جس میں مشہورمغل حکمران پر نئے نظریہ سے روشنی ڈالی گئی ہے
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy