Sat, 28 Jan 2017 11:42:10
شمالی گجرات میں ایک سادھوی کو گزشتہ سال نومبر کے مہینے میں خریدے گئے سونے کے بسکٹوں کے 5کروڑ روپے کا بل نہیں ادا کرنے کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے۔سادھوی جے شری گری کے نام سے جانی جانے والی اس خاتون آج کو گرفتار کیا گیا اور سادھوی ایک ٹرسٹ کی سربراہ ہیں، جو بناس کانٹھا میں ایک مندر کو چلاتا ہے۔
View more
Sat, 28 Jan 2017 11:39:54
پوربندر میں واقع نیشنل فیشرورکرس فورم (این ایف ایف )کے ایک افسر نے کہا ہے کہ پاکستان کی سمندری سیکورٹی ایجنسی (پی ایم ایس اے )نے جمعرات کو بحیرہ عرب میں گجرات ساحل کے پاس سے 36ہندوستانی ماہی گیروں کوگرفتارکرلیاہے۔
View more
Sat, 28 Jan 2017 11:32:41
بی ایم سی انتخابات میں بی جے پی-شیوسینااتحادٹوٹنے کے بعداین سی پی لیڈرشردپوارنے بی جے پی کو حمایت دینے کے اشارے دئیے ہیں۔واضح ہوکہ این سی پی سیکولرشبیہ کی پارٹی سمجھی جاتی ہے
View more
Sat, 28 Jan 2017 11:25:30
بی جے پی لیڈر و نے کٹیارکی طرف سے ان کی پارٹی میں کانگریس صدر سونیا گاندھی کی بیٹی پرینکا گاندھی کے مقابلہ میں زیادہ خوبصورت پرچارک ہونے کا اشتعال انگیز بیان دئیے جانے کے بعد اب کانگریس کی طرف سے جاری پوسٹروں میں پرینکا گاندھی واڈرا کواندرا گاندھی اور درگابتایا گیا ہے۔
View more
Sat, 28 Jan 2017 11:22:29
سپریم کورٹ نے جانوروں کو ذبح کرنے سے متعلق ریاستوں کے قانون میں مداخلت کرنے سے انکار کردیا ہے۔چیف جسٹس کھیہر نے کہا ہے کہ ایک ریاست جانوروں کے ذبح کی اجازت دیتی ہے، تو دوسری اس کے خلاف قانون بناتی ہے
View more
Sat, 28 Jan 2017 11:14:07
کشمیر میں باندی پورہ کے برف باری سے متاثر گوریج سیکٹر میں آج 4 فوجیوں کی لاشیں برآمد ہونے کے بعد اس حادثے میں اب تک مرنے والے فوجیوں کی تعداد بڑھ کر 14ہو گئی ہے۔
View more
Thu, 26 Jan 2017 13:08:33
بی جے پی لیڈر ونے کٹیار ایک بار پھرسرخیوں میں آگئے ہیں ۔اس بارانہوں نے پرینکاگاندھی کے خلاف قابل اعتراض زبان کا استعمال کیا ہے ۔ان کے اس بیان پر کانگریس نے جوابی حملہ بولا ہے۔
View more
Thu, 26 Jan 2017 13:04:02
بینکوں سے پچاس ہزار روپے اور اس سے زیادہ نقدنکالنے پر ٹرانزیکشن ٹیکس لگائے جانے کی سفارش کرتے ہوئے وزرائے اعلی کی کمیٹی نے وزیر اعظم نریندر مودی کو اپنی عبوری رپورٹ سونپ دی ہے ۔
View more
Thu, 26 Jan 2017 12:58:44
ساتواں پے کمیشن گزشتہ سال یکم جنوری سے لاگوہو گیاہے۔ مرکزی حکومت نے اس سلسلے میں ایک فیصلہ لے کر اپنے ماتحت کام کرنے والے 47لاکھ مرکزی ملازمین کو تنخواہ میں اضافہ کا تحفہ دیا
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy