Tue, 21 Jul 2026 17:53:01
سپریم کورٹ نے پیر کو بیرونِ ملک واقع ہندوستانی سفارتی مشنز میں قونصلر، پاسپورٹ اور ویزا (CPV) خدمات کی آؤٹ سورسنگ سے متعلق ایک اہم مقدمے میں مرکزی حکومت کو بڑا جھٹکا دیتے ہوئے دہلی ہائی کورٹ کے فیصلے میں مداخلت سے انکار کر دیا۔
View more
Tue, 21 Jul 2026 17:45:05
دہلی میں ’’سنسد چلو‘‘ مارچ کے دوران پیش آنے والے پرتشدد واقعات کے بعد کاکروچ جنتا پارٹی (CJP) کے بانی ابھیجیت دِپکے نے منگل کو اپنے حامیوں کے نام ایک جذباتی پیغام جاری کرتے ہوئے زخمی مظاہرین سے معافی مانگی۔
View more
Tue, 21 Jul 2026 12:04:40
جموں و کشمیر کے پونچھ اور راجوری اضلاع میں پیر کے روز شدید بارش کے باعث لینڈ سلائیڈنگ کی زد میں آنے سے ایک خاتون اور اس کے 2 بچوں سمیت کم از کم 11 افراد ہلاک ہو گئے، جبکہ 7 افراد لاپتہ ہیں۔
View more
Tue, 21 Jul 2026 11:54:39
پارلیمنٹ کے مانسون اجلاس کے دوران کانگریس اور سماجوادی پارٹی (ایس پی) سمیت مختلف اپوزیشن جماعتوں نے نیٹ-یو جی امتحان میں مبینہ بے ضابطگیوں، طلبہ پر مبینہ لاٹھی چارج اور رام مندر میں عطیات کے مبینہ غلط استعمال کے الزامات کا معاملہ اٹھایا۔
View more
Tue, 21 Jul 2026 11:51:15
لوک سبھا میں حزب اختلاف کے قائد راہل گاندھی نے پیر (20 جولائی) کو احتجاجی طلبہ پر لاٹھی چارج کیے جانے کے معاملہ پر سخت ردعمل کا اظہار کیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy