Thu, 10 Jul 2025 12:21:47
کانگریس پارٹی نے وزیر اعظم نریندر مودی کے حالیہ غیر ملکی دورے کے بعد ان پر طنز کرتے ہوئے کہا ہے کہ اب جب وہ وطن واپس آ چکے ہیں، تو انہیں منی پور، پہلگام اور اپنے آبائی ریاست گجرات سمیت دیگر داخلی مسائل پر سنجیدگی سے توجہ دینی چاہیے۔
View more
Thu, 10 Jul 2025 08:07:35
گجرات کے وڈودرا ضلع میں مہیساگر ندی پر واقع ایک پرانا پل منگل کی صبح اچانک منہدم ہوگیا، جس کے نتیجے میں کم از کم 12 افراد ہلاک اور کئی دیگر زخمی ہوگئے
View more
Wed, 09 Jul 2025 11:59:17
راجستھان (علاقہ میوات) کے مشہور ناصر-جنید قتل کیس کے ایک اہم ملزم لوکیش سِنگلا نے مبینہ طور پر ٹرین کے آگے کود کر خودکشی کر لی۔ نیوز پورٹل ’آج تک‘ کے مطابق، یہ واقعہ پانچ جولائی کی رات 8:30 بجے دہلی-آگرہ ریلوے ٹریک پر ضلع پلول کے قریب پیش آیا۔
View more
Wed, 09 Jul 2025 11:29:32
ملک بھر میں حکومت کی مزدور مخالف اور کسان مخالف پالیسیوں کے خلاف آج بڑے پیمانے پر ’بھارت بند‘ کا انعقاد کیا گیا ہے، جس کی قیادت ملک کی 10 بڑی ٹریڈ یونینیں کر رہی ہیں۔ اس ہڑتال میں 25 کروڑ سے زائد کارکنان، جن کا تعلق بینکنگ، انشورنس، کوئلہ کانکنی، تعمیرات، ہائی وے، ریلوے اور دیگر شعبوں سے ہے، شریک ہوئے۔
View more
Wed, 09 Jul 2025 10:52:57
’’بہار میں مہاگٹھ بندھن نے پوری کوشش کی ہے کہ عوام پریشان نہ ہوں، انھیں کوئی تکلیف نہ ہو، لیکن الیکشن کمیشن کی یہ کوشش ہے کہ عوام کے لیے تکلیف برقرار رہے۔ الیکشن کمیشن لگاتار کوشش کر رہا ہے کہ ووٹر لسٹ سے ووٹر ہٹائے جائیں، کیونکہ ایسی سازش یہ مہاراشٹر میں کر چکے ہیں۔ وہاں الیکشن کمیشن نے نئے ووٹرس جوڑ دیے تھے۔‘‘
View more
Wed, 09 Jul 2025 10:49:35
آسام میں غیر ملکی ٹریبونلز کی جانب سے کوچ بہار کے ایک کسان کو نوٹس جاری کر کے مبینہ طور پر غیر قانونی تارکین وطن قرار دینے پر مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے آسام کی بی جے پی حکومت پر جم کر حملہ بولا ہے۔
View more
Wed, 09 Jul 2025 10:46:42
سماجوادی پارٹی (ایس پی) کے سربراہ اکھلیش یادو نے منگل کو کہا کہ بی جے پی حکومت بدعنوانی کے ذریعہ پیسہ کمانے کے لئے بڑی بڑی اسکیمات بناتی ہے، اور اپنے لوگوں سے لوٹ کراتی ہے۔ جل جیون مشن اس کی واضح مثال ہے۔
View more
Tue, 08 Jul 2025 17:56:53
امریکی ایلگو کمپنی جین اسٹریٹ کی جانب سے ہندوستانی شیئر بازار میں بڑے پیمانے پر مالی دھاندلی کے انکشاف اور اس پر سیبی (ایس ای بی آئی) کی محدود کارروائی پر کانگریس نے سخت ردعمل ظاہر کیا ہے۔ پارٹی کی ترجمان سپریا شرینیت نے کہا کہ ایک طرف غیر ملکی کمپنی ریکارڈ منافع کماتی رہی، تو دوسری طرف عام ہندوستانی سرمایہ کاروں کا پیسہ برباد ہوتا رہا اور حکومت خاموش تماشائی بنی رہی۔
View more
Tue, 08 Jul 2025 17:28:37
سماجوادی پارٹی کے صدر اکھلیش یادو نے گورکھپور میں ایک اسکولی طالبہ کی جانب سے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کی تعریف اور ان کے خلاف تنقیدی تبصرے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ بچوں کو سیاست میں نہ گھسیٹا جائے۔ ایک ویڈیو میں طالبہ کو یہ کہتے سنا گیا کہ "یوگی اچھے ہیں، اکھلیش برے"، جس پر اکھلیش نے طنز کے ساتھ کہا کہ ہم نے مدد کی، پھر بھی ہم برے ٹھہرے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy