Thu, 12 Mar 2026 12:24:32
’9 فروری کو مرکزی وزیر ہردیپ سنگھ پوری نے دعویٰ کیا تھا کہ ملک میں ایل پی جی کی کوئی قلت نہیں ہے اور گودام مکمل طور پر بھرے ہوئے ہیں، لیکن ملک کے مختلف حصوں سے گیس سلنڈروں کی کمی کی خبریں سامنے آ رہی ہیں۔
View more
Thu, 12 Mar 2026 12:12:52
مشرقِ وسطیٰ میں جاری جنگ کے اثرات کے پیشِ نظر ملک میں ایل پی جی کی فراہمی متاثر ہونے کے خدشات کے درمیان آئی آر سی ٹی سی نے ریلوے اسٹیشنوں پر کیٹرنگ خدمات کے لیے نئی ہدایات جاری کی ہیں۔
View more
Thu, 12 Mar 2026 12:03:46
آنند بھدوریا نے لوک سبھا میں اسپیکر اوم برلا کے خلاف پیش کی گئی عدم اعتماد کی تحریک پر جاری بحث کے دوران خطاب کرتے ہوئے مرکزی حکومت کو کئی معاملات پر تنقید کا نشانہ بنایا۔
View more
Thu, 12 Mar 2026 11:42:58
ملکارجن کھرگے نے بدھ کے روز مغربی ایشیا میں بڑھتی ہوئی کشیدگی اور ملک میں ایل پی جی گیس کی قلت کے معاملے پر پارلیمنٹ میں جامع بحث کا مطالبہ کیا۔
View more
Thu, 12 Mar 2026 11:37:35
راہل گاندھی نے لوک سبھا میں قائد حزب اختلاف کی حیثیت سے ایوان کی کارروائی کے دوران حکومت کے رویّے اور پارلیمانی طریقۂ کار پر سخت اعتراضات اٹھائے۔
View more
Thu, 12 Mar 2026 11:23:43
نریندر مودی کی قیادت والی بی جے پی حکومت کے دعوے ایک مرتبہ پھر سوالوں کے گھیرے میں آ گئے ہیں اور ملک میں ایل پی جی گیس کی قلت کا مسئلہ واضح طور پر سامنے آنے لگا ہے۔
View more
Wed, 11 Mar 2026 22:51:52
جمعیۃ علماء ہند کے صوبہ دہلی کے ایک وفد نے ناظمِ اعلیٰ مفتی عبدالرازق مظاہری کی سربراہی میں دہلی پولیس کے ضلع دوارکا ڈی سی پی سے ملاقات کی اور جنوب مغربی دہلی کے علاقہ اتم نگر میں پیش آئے حالیہ افسوسناک حادثہ پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy