Sun, 15 Mar 2026 10:34:16
گھریلو گیس سپلائی کے موجودہ قوانین میں بڑی تبدیلی کرتے ہوئے مرکزی حکومت نے پائپ سے سپلائی ہونے والی قدرتی گیس کنکشن والے گھروں کو سبسڈی والے ایل پی جی سلنڈر رکھنے یا حاصل کرنے سے روک دیا ہے۔
View more
Sun, 15 Mar 2026 10:27:29
مرکزی حکومت نے لداخ میں جاری تعطل کو ختم کرنے کی سمت میں ایک بڑا قدم اٹھایا ہے۔ وزارت داخلہ نے قومی سلامتی ایکٹ (این ایس اے) کے تحت حاصل اختیارات کا استعمال کرتے ہوئے لداخ کے معروف سماجی کارکن سونم وانگ چک کی حراست کو فوری طور پر منسوخ کرنے کا فیصلہ کیا ہے
View more
Sat, 14 Mar 2026 12:42:44
لوک سبھا میں حزب اختلاف کے قائد اور کانگریس رکن پارلیمنٹ راہل گاندھی لگاتار وزیر اعظم نریندر مودی اور برسراقتدار طبقہ کو ہدف تنقید بنا رہے ہیں۔
View more
Sat, 14 Mar 2026 11:16:40
کیرالہ ہائی کورٹ نے سبریمالا مندر سے سونے کی چوری کے معاملے میں سی بی آئی جانچ کرانے کی درخواست پر فی الحال حکم دینے سے انکار کر دیا ہے۔
View more
Sat, 14 Mar 2026 10:47:48
مہاراشٹر کے شہر ڈومبیولی میں سائبر ٹھگوں نے گیس کنکشن کاٹنے کی دھمکی دے کر ایک خاتون سے تقریباً 3 لاکھ روپے کی ٹھگی کر لی۔
View more
Sat, 14 Mar 2026 10:38:39
سماجوادی پارٹی کی لوک سبھا رکن پارلیمنٹ اقرا حسن نے گھریلو گیس کی مسلسل بڑھتی قیمتوں کو لے کر مرکزی حکومت پر سخت تنقید کی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy