Tue, 14 Feb 2017 21:14:54
سپریم کورٹ کی طرف سے انا ڈی ایم کے جنرل سکریٹری وی کے ششی کلا کو مجرم قرار دیئے جانے پرکانگریس کے سینئر لیڈر پی چدمبرم نے کہا کہ تمل ناڈو کے گورنر کو اترپردیش والی مثال پر عمل کرنا چاہئے
View more
Tue, 14 Feb 2017 21:11:22
نادیہ ضلع کے کلیانی میں واقع گاندھی اسپتال کے آئی سی یو میں آگ لگ گئی،اگرچہ وقت رہتے آگ پر قابو پا لیا گیا جس سے جان و مال کا کوئی نقصان نہیں ہوا۔حاصل خبروں کے مطابق پیر دیر رات گاندھی اسپتال کے آئی سی یو سے دھواں نکلتادیکھاگیا
View more
Tue, 14 Feb 2017 20:51:07
اسمبلی انتخابات کے موقع پر ایک اسٹنگ کے سامنے آنے سے اتراکھنڈ کی سیاست میں بھونچال آ گیا ہے، جسے کانگریس بی جے پی پر انتخابات کو متاثر کرنے کا الزام لگا رہی ہے۔
View more
Mon, 13 Feb 2017 23:30:58
ہندوستان جلد ہی چین کے ساتھ اپنے کاروبار کو بڑھائے گا، جس سے ہندوستان، چین کے درمیان کاروبار خسارے کو کم کیا جا سکے، ساتھ ہی چینی کمپنیاں اگر ہندوستان میں سرمایہ کاری کرنا چاہتی ہیں،
View more
Mon, 13 Feb 2017 22:52:13
دہلی میونسپل کارپوریشن الیکشن کے پیش نظر عام آدمی پارٹی کے تمام ممبران اسمبلی جمعہ سے دارالحکومت کے تمام بازاروں کا دورہ کریں گے اور لوگوں کے ساتھ اس بات پر بحث کریں گے کہ آخر نوٹ بند ی سے کتنی بلیک منی باہر آئی ہے
View more
Mon, 13 Feb 2017 22:31:47
ویاپم گھوٹالہ معاملے میں پیر کو سپریم کورٹ کا فیصلہ آنے کے بعدمدھیہ پردیش کانگریس نے ریاستی حکومت پر نشانہ لگایاہے۔کانگریس ریاستی صدر ارون یادو نے ریاست کے وزیراعلیٰ شیوراج سنگھ چوہان کو آڑے ہاتھرلیتے ہوئے ان سے استعفی ٰکامطالبہ کیا
View more
Mon, 13 Feb 2017 22:09:42
اے آئی ایم آئی ایم سربراہ اور ممبر پارلیمنٹ اسد الدین اویسی کو پونے کے ایک وارڈ میں عام اجتماع کرنے کی اجازت نہیں دی گئی
View more
Mon, 13 Feb 2017 22:05:37
سماج وادی پارٹی میں ملائم اور اکھلیش کا جھگڑا تو ختم ہو گیا لیکن امر سنگھ اور اعظم خان کا جھگڑا ختم نہیں ہو رہا ہے۔اعظم خان نے امر سنگھ پر قابل اعتراض بیانات کی جھڑی لگا دی۔اعظم
View more
Sun, 12 Feb 2017 23:21:53
ہیلی کاپٹر کی تلاشی لیے جانے کے سلسلے میں الیکشن کمیشن سے شکایت کرنے کے محض ایک دن بعد آج اتراکھنڈ کے وزیراعلیٰ ہریش راوت کے ہیلی کاپٹر کو ایک گھنٹے تک اڑان بھرنے کی اجازت نہیں دی گئی
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy