Thu, 23 Feb 2017 23:04:14
وزیر اعظم نریندر مودی نے بہرائچ میں اکھلیش یادو پر نشانہ لگاتے ہوئے کہا کہ آپ مودی اور بی جے پی پر حملہ کرو تو سمجھ سکتا ہوں، لیکن اب آپ گدھے پر حملہ کر رہے ہیں؟
View more
Thu, 23 Feb 2017 22:57:56
دہلی کی اسپیشل سی بی آئی کورٹ نے نے چھتیس گڑھ حکومت کے پرنسپل سکریٹری بی ایل اگروال کی رشوت خوری کے معاملے میں گرفتار سید برہان الدین کو پانچ دنوں کی سی بی آئی کی حراست میں بھیج دیا ہے
View more
Thu, 23 Feb 2017 22:30:49
سپریم کورٹ نے نیٹ امتحان میں اردو زبان کو بھی شامل کرنے کا مطالبہ کرنے والی اسٹوڈنٹ اسلامک آرگنائزشن آف انڈیا (ایس آئی او آئی)کی درخواست پر فوری طور پر سماعت کرنے سے انکار کر دیا ہے
View more
Thu, 23 Feb 2017 22:24:19
اقلیتی امور کے مرکزی وزیر (آزادانہ چارج)اور پارلیمانی امور کے وزیر مملکت مختار عباس نقوی نے کہا ہے کہ سب سے بہترین امکانات اور معیار سے بھرپور طبی طریقہ آیور ویدک، یونانی، ہومیوپیتھی
View more
Thu, 23 Feb 2017 21:58:05
کانگریس نے ممبئی میونسپل کارپوریشن (بی ایم سی)کے انتخابات کے نتائج کے بعد کہا ہے کہ وہ ایک ذمہ دار اپوزیشن کا کردار نبھائے گی۔
View more
Thu, 23 Feb 2017 21:28:04
اسمبلی انتخابات کے چوتھے مرحلے کی پولنگ میں ضلع کے 18امیدواروں کی قسمت کا فیصلہ ای وی ایم میں بند ہو گیا ہے۔سخت سیکورٹی کے درمیان شروع ہوئی ووٹنگ میں رائے دہندگان نے گھر سے باہر نکل کر جمہوریت کے اس تہوار میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔
View more
Thu, 23 Feb 2017 20:51:28
شامی اپوزیشن نے جمعرات کے روز اعلان کیا ہے ”فرات کی ڈھال“ فوجی آپریشن میں شریک ترکی کی حمایت یافتہ فورسز نے شام کے شمالی شہر الباب کا مکمل کنٹرول حاصل کر لیا ہے
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy