Sun, 09 Apr 2023 11:29:05
پریس کانفرنس میں سپریا شرینیت نے مرکز کی مودی حکومت کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ گزشتہ دنوں ہمارے اراکین پارلیمنٹ ای ڈی جا رہے تھے اور 200 اراکین پارلیمنٹ کو روکنے کے لیے 200 پولیس والے لگا دیئے گئے۔
View more
Sun, 09 Apr 2023 11:25:14
کانگریس نے ہفتہ کے روز دعویٰ کیا کہ وزیر اعظم نریندر مودی کے ذریعہ جنوبی ریاست کرناٹک کا بار بار دورہ ظاہر کرتا ہے کہ یہاں بی جے پی کس قدر کمزور ہے۔
View more
Sat, 08 Apr 2023 23:58:43
سینئرسیاست دان اور کانگریسی لیڈر مارگریٹ آلوا کے فرزند نیویدیت آلوا کو کمٹہ - ہوناوراسمبلی حلقہ سے آئندہ اسمبلی انتخاب میں امیدواربنانے کی صورت میں کمٹہ اور ہوناور کے مسلمانوں نے مخالفت کرنے کا منصوبہ بنائے جانے کی اطلاع موصول ہوئی ہے۔ بتایا جارہا ہے کہ اگر کانگریس نیویدیت آلوا کو ٹکٹ دیتی ہے تو پھر مسلمان جے ڈی ایس کے اُمیدوار سورج نائک کی حمایت کریں گے۔
View more
Sat, 08 Apr 2023 23:55:58
بھٹکل - ہوناور حلقہ کے سابق ایم ایل اے منکال وئیدیا کے خلاف نقلی آئی ڈی کے ذریعے فیس بک پر اینٹی پروپگنڈہ چلانے والے دو افراد کے خلاف پولیس کے پاس شکایت درج کروائی گئی ہے ۔
View more
Sat, 08 Apr 2023 23:21:11
بیندور کے کوسلّی فالس میں غرق ہوکر مینگلور کالج کا ایک طالب علم جاں بحق ہوگیا جس کی شناخت چکمنگلور کے رہائشی چیرانت شٹی (20) کے طور پرکی گئی ہے۔ غرق ہونے کی واردات جمعہ کو پیش ٓآئی تھی، البتہ کافی تلاش کے بعد آج سنیچر کو اس کی نعش برآمد کی گئی۔
View more
Sat, 08 Apr 2023 21:58:25
پچھلے دنوں منڈیا کے ساتنور میں ہوئے ادریس پاشاہ قتل معاملے کی کڑی مذمت کرتے ہوئے قومی سماجی ادارہ مجلس اصلاح و تنظیم کے صدر جناب عنایت اللہ شاہ بندری اور جنرل سیکریٹری جناب عبدالرقیب ایم جے نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ گئو رکھشا کے نام پر ریاست بھر میں نام نہاد گئو رکھشکوں کی طرف سے چل رہی تمام غیر قانونی سرگرمیوں پر روک لگائی جائے۔
View more
Sat, 08 Apr 2023 14:23:10
ایوان زیریں لوک سبھا سے راہل گاندھی کی رکنیت منسوخ ہونے کے بعد ایک پلیٹ فارم پر آگئیں تمام اپوزیشن پارٹیوں کو متحد رکھنے کے مقصد سے کانگریس صدر ملکارجن کھرگے سرگرم ہو گئے ہیں۔
View more
Sat, 08 Apr 2023 14:14:16
رام نومی کے موقع پر بہار اور بنگال سمیت ملک کے کئی شہروں میں فرقہ وارانہ تشدد بھڑک اٹھے اور پولیس کو امن و امان کو برقرار رکھنے کے لیے کافی مشقت کرنا پڑی۔ دریں اثنا، یوپی کے آگرہ میں ایک سنسنی خیز معاملہ کا انکشاف ہوا ہے۔
View more
Sat, 08 Apr 2023 13:58:36
نندوربار کے مہاراشٹر جیم سے متصل بیل بازار علاقے میں فساد برپا کرنے اور شہر کا پر امن ماحول خراب کرنے کی پاداش میں پولیس نے۲۸؍افراد کو اسی رات حراست میں لیاتھا۔دوسرے دن ۶؍اپریل کو مشتبہ۲۲؍ ملزمین کو عدالت میں حاضر کیا گیا۔ اس معاملے میں پولیس پر یک طرفہ کارروائی کا الزام لگایا گیا۔ عدالت میں دفاعی وکلاء کی جانب سے پولیس کارروائی پر سوالات قائم کئے گئے اور عدالت سے درخواست کی گئی ہے کہ وہ پولیس س
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy