Tue, 26 Jul 2016 11:34:09
دیگر پسماندہ طبقات کے ریزرویشن میں سے کریمی لیئر سے جڑے نوٹیفکیشن پر اپوزیشن کے اعتراضات کے درمیان حکومت نے آج واضح کیا کہ یہ 2004میں یو پی اے حکومت کے دوران جاری کیا گیا تھا اور اسی وقت سے جاری ہے،
View more
Tue, 26 Jul 2016 11:31:57
لک بھر میں دلتوں پرمبینہ مظالم کے بڑھتے ہوئے واقعات کولے کروزیر اعظم نریندر مودی کے بیان کا مطالبہ کر رہے ترنمول کانگریس کے ممبران پارلیمنٹ نے آج راجیہ سبھاکی کارروائی سے واک آؤٹ کیا۔
View more
Tue, 26 Jul 2016 11:25:57
دریائے مہادائی کے پانی کی تقسیم کے سلسلے میں ٹریبونل میں سماعت مکمل ہوچکی ہے۔27جولائی کو اس سلسلے میں قطعی فیصلہ منظر عام پر آنے کا امکان ہے۔
View more
Tue, 26 Jul 2016 11:22:06
ریاستی حکومت کی طرف سے کسانوں کو دئے جارہے بلاسودی قرضوں پر بہت جلد روک لگ سکتی ہے۔معتبر ذرائع کے مطابق ملک کی بعض ریاستوں میں کسانوں کو دئے جارہے بلاسودی قرضوں کی وصولی میں مبینہ غفلت کی نشاندہی کرتے ہوئے عالمی بینک نے مرکزی حکومت کو متنبہ کیا ہے کہ ان بلاسود قرضوں کی فراہمی فوراً روک دی جائے ۔
View more
Tue, 26 Jul 2016 11:19:38
سابق وزیر اعلیٰ اور ریاستی جنتادل (ایس) صدر ایچ ڈی کمار سوامی نے سرکاری بسوں کی ہڑتال سے نمٹنے میں وزیر اعلیٰ سدرامیا کے طریقۂ کارپر شدید نکتہ چینی کی ہے اور کہاہے کہ وہ ریاست میں تغلق دربار چلانے کی کوشش کررہے ہیں۔
View more
Tue, 26 Jul 2016 11:16:35
میسور کی ڈپٹی کمشنر شیکھا کا راستہ روک کر انہیں دھمکی دینے کے معاملے میں کلیدی ملزم مری گوڈا کا پتہ لگانے اور جلد از جلد اسے عدالت کے سامنے پیش کرنے کیلئے قدم اٹھانے کی آج ہائی کورٹ نے ریاستی حکومت کو سخت ہدایت دی ہے۔
View more
Tue, 26 Jul 2016 11:09:09
کرناٹکا اسمال اسکیل ڈیولپمنٹ کارپوریشن کی طرف سے 31جولائی کو شہر میں بڑے پیمانے پر روزگار میلے کا اہتمام کیا جائے گا۔ کے ایس ایس آئی ڈی سی کے چیرمین گرپا نائیڈو نے آج یہ بات کہی۔اخباری نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ اس کارپوریشن کی جانب سے پہلی بار اتنے بڑے پیمانے پر روزگار میلے کا اہتمام کیاجارہاہے ،
View more
Tue, 26 Jul 2016 11:00:02
جاپان کی كيوڈو نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ایک خصوصی مرکز میں ہوئے چاقو کے حملے میں کم سے کم 19 لوگوں کی موت ہو گئی ہے. اس حملے میں تقریبا 25 افراد زخمی ہیں جن میں سے 20 کی حالت نازک بنی ہوئی ہے۔
View more
Mon, 25 Jul 2016 21:32:36
برہت بنگلور مہانگر پالیکے کی حدود میں اگلے ماہ راشن کارڈوں کے ذریعہ اناج کی فراہمی کوپن نظام کے تحت کی جائے گی۔ وزیر برائے شہری رسدو خوراک یوٹی قادر نے یہ بات بتائی ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy