Thu, 01 Sep 2016 15:08:46
شام میں کرد حمایت یافتہ باغیوں نے امریکی تجویز کے تحت ترک فورسز سے لڑائی روکنے پر اتفاق کر لیا ہے۔ گزشتہ ایک ہفتے سے ترک فورسز شام میں امریکی حمایت یافتہ کرد باغیوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنا رہی تھیں، جس کے تناظر میں انقرہ اور واشنگٹن حکومت کے مابین کشیدگی میں بھی اضافہ ہو گیا تھا۔
View more
Thu, 01 Sep 2016 15:06:23
ملائشیا کی انسداد دہشت گردی کی پولیس نے ملک کے یوم آزادی کے موقع پر شدت پسند تنظیم اسلامک اسٹیٹ کی جانب سے دہشت گردانہ حملوں کا منصوبہ ناکام بنا دیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ان حملوں کی منصوبہ بندی کرنے والے تین افراد کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔
View more
Thu, 01 Sep 2016 15:04:35
افغان طالبان کی جانب سے اغوا کیے جانے والے ایک امریکی کینیڈین جوڑے کی ایک ویڈیو منظر عام پر آئی ہے، جس میں وہ اپنی اپنی حکومتوں سے کابل حکومت پر دباؤ ڈالنے کے لیے کہہ رہے ہیں۔ اس جوڑے کو چار برس قبل اغوا کیا گیا تھا۔
View more
Thu, 01 Sep 2016 14:58:31
سعودی عرب کی فوج نے منگل کی شام یمن سے داغے گئے ایک بیلسٹک میزائل کو عسیر کے علاقے میں فضاء ہی میں تباہ کردیا جس کے نتیجے میں شہر کو بڑی تباہی سے بچالیا گیا ہے۔
View more
Thu, 01 Sep 2016 14:53:56
جدید انفارمیشن ٹیکنالوجی کی برق رفتار ترقی نے جہاں روز مرہ معمولات زندگی میں انسان کے لیے ہمہ نوع آسانیاں اور سہولیات پیدا کی ہیں وہیں انفارمیشن ٹیکنالوجی عازمین حج کے لیے بھی کسی تحفے سے کم نہیں کیونکہ اسمارٹ اپیلی کیشنز سے عازمین حج کو مناسک حج کے بارے میں مناسب رہ نمائی فراہم کرنے کی منفرد کوشش کی گئی ہے۔
View more
Thu, 01 Sep 2016 14:51:12
استاد تو استاد ہی ہوتا ہے چاہئے وہ پیشے پر فائز ہوں یا وظیفہ یالیکن وظیفہ اساتذہ میں صلاحیتیں زیادہ ہوتی ہیں وہ اپنی زندگی بچوں کو سوارنے میں لگائے ہوئے ہوتے ہیں ان خیالات کااظہار ضلع ٹیچر اسوسی ایشن کے سکریٹری کے۔ورنپا نے کیا۔
View more
Thu, 01 Sep 2016 14:48:54
آج چنتامنی رورل پولیس تھانہ کے سب انسپکٹر لیاقت اللہ ودیگر پولیس اہلکاروں کی ٹیم نے تعلقہ کے مختلف مقامات سے غیر قانونی ریت کا بھر کر جارہے دو ٹرکوں کو ضبط کرکہ جرمانہ عائد کرنے کے علاوہ معاملہ درج کرلیا ہے
View more
Thu, 01 Sep 2016 14:45:18
دیہی علاقوں کے کسان اور عوام صحت کا بہت زیادہ خیال رکھیں اکثر دیہی علاقوں کے عوام صحت خراب ہوجانے پر بھی اسپتال کا رُخ نہیں کرتے اس لئے دیہی علاقوں کے عوام عمدہ اشیاء اور صا ف پانی کو استعمال کرتے ہوئے صحت کو تندرست رکھیں یہ بات رُکن اسمبلی جے کے کرشناریڈی نے کہی ۔
View more
Thu, 01 Sep 2016 14:39:53
پٹن پنچایت کے ایک رکن نے غیر قانونی طور پر جنگل میں ساگوان کی لکڑی جمع کررکھی تھی۔کہا جاتا ہے کہ جنگل میں ایک چرواہے نے ساگوان کے اس ذخیرے کو دیکھا اور پھر محکمہ جنگلات کے افسران کو خبر کردی۔اس کے بعد محکمہ جنگلات کے افسران نے اس مقام پر چھاپہ مار کر ساگوان کے تنوں کو اپنے قبضے میں لے لیا ہے جس کی مالیت ڈھائی لاکھ روپے بتائی جاتی ہے۔ محکمہ جنگلات کے افسر مسٹر سبرامنیا نے معاملہ درج کرکے مفرور ملز
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy