Sat, 01 Oct 2016 21:21:26
سابق وزیر اعظم ایچ ڈی دیوے گوڑا نے کرناٹک اور تمل ناڈو کے مابین کاویری آبی تنازعہ کے سلسلے میں مرکز کے رویہ کے خلاف آج بھوک ہڑتال شروع کردی اور ودھان سودھا میں بابائے قوم مہاتما گاندھی کی مورتی کے سامنے دھرنے پر بیٹھ گئے۔مسٹر دیوے گوڑا صبح مہاتما گاندھی کی مورتی پر پھولوں کا ہار چڑھانے کے بعد اچانک دھرنے پر بیٹھ گئے۔ انہوں نے کہا کہ کاویری آبی تنازعہ کے سلسلے میں سپریم کورٹ اور مرکزی حکومت نے کرنا
View more
Sat, 01 Oct 2016 20:36:41
کنداپور تعلقہ کے پڈوکونے ریلوے اسٹیشن کے قریب ٹرین کی ٹکر سے ایک شخص کی موقع پر ہی موت واقع ہوگئی جس کی شناخت جگت ہیگڈے (22) کی حیثیت سے کی گئی ہے۔
View more
Sat, 01 Oct 2016 18:43:55
مورخہ ۸ ستمبر بروز جمعرات انجمن پی یو کا لج فا ر ویمن بھٹکل کے خیر النسا قا ضیا حسن با پا ہا ل میں صبح دس بجے پرنسپل محترمہ ڈا کٹر فرزانہ محتشم کی زیرِ نگرانی اسا تذہ و سرپرست کی میٹنگ منعقد کی گئی۔امسا ل میٹنگ میں سرپرستوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔
View more
Sat, 01 Oct 2016 18:30:34
گورنمنٹ فرسٹ گریڈ کالج ہوناور کے بی سی اے سیکشن میں شخصیت سازی پر یک روزہ ورکشاپ منعقد کیا گیا۔جس کا عنوان تھا : 'InfoTech in Business and Skill Development'
View more
Sat, 01 Oct 2016 18:24:00
وزیر صنعت اور ضلع انچارج وزیر مسٹر آر وی دیشپانڈے نے بتایا ہے کہ کاروار میں 12 - 13نومبر کو منعقد ہونے والے ادیوگ میلہ کے پس منظر میں 22اکتوبر کو بنگلورو میں روڈ شو کا اہتمام کیا جائے گاتاکہ اس ادیوگ میلہ میں زیادہ سے زیادہ کمپنیوں کو شرکت کے لئے راغب کیا جاسکے۔
View more
Sat, 01 Oct 2016 18:13:10
انجمن انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی اینڈ منیجمنٹ کے طلباء نے ہبلی KLEIT میں ADVITIYA2016 کے عنوان پرمنعقدہ نیشنل لیول ٹیکنیکل فیسٹ میں شاندار مظاہرہ کرتے ہوئے 17انعامات حاصل کیے۔ اس طرح انجمن کالج کی ٹیم اس فیسٹ کی چمپیئن قرار دی گئی ہے۔
View more
Sat, 01 Oct 2016 17:55:31
قریبی تعلقہ سولیا میں دکشت گوڈا کے بعد اب ستیش اچاریہ کے بیان سے فرقہ پرست طاقتوں کو اُس وقت منہ کی کھانی پڑی ہے کہ جب ستیش اچاریہ نے بھی بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس کے خلاف جو پروپگینڈہ کیا گیا تھا کہ اُس نے اپنا مذہب تبدیل کرکے اسلام قبول کیا ہے، اُس میں کوئی سچائی نہیں ہے، سب کے سب جھوٹ پر مبنی باتیں ہیں اور ان باتوں کا حقیقت سے کوئی واسطہ نہیں ہے۔
View more
Sat, 01 Oct 2016 17:11:25
امریکہ میں رپبلکن پارٹی کے صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے سابق حسینۂ عالم آلیسیا ماچالو کی جانب سے تنقید پر ان کے لیے 'قابل نفرت' لفظ کا استعمال کیا ہے۔
View more
Sat, 01 Oct 2016 17:09:26
امریکہ نے کہا ہے کہ روس کی شام میں بڑھتی ہوئی فوجی کارروائی شامی حزب اختلاف کے اندر اعتدال پسند عناصر کو شدت پسندوں کی جانب دھکیلنے پر مجبور کر رہی ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy