Sun, 05 Feb 2017 12:09:21
ہندوستانی کپتان وراٹ کوہلی کو کرکٹ کی بائبل کہی جانے والی وزڈن میگزین کے کور پیج پر جگہ ملی ہے۔ میگزین نے اپنے نئے سالانہ شمارے میں کوہلی کی تصویر کورپیج پر ہے۔
View more
Sun, 05 Feb 2017 12:07:14
انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کے طرز پر کرکٹ جنوبی افریقہ (سی ایس اے) نے 8 ٹیموں کی فرنچائز کی بنیاد بر ٹی 20 عالمی لیگ شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔
View more
Sun, 05 Feb 2017 12:00:44
ہندوستانی ٹیم ایشیائی جونیئر ٹیم اسکواش چمپئن شپ کے فائنل میں پہنچ گئی ہے۔ہندوستان نے ہفتہ کو سیمی فائنل میں ہانگ کانگ کو 2۔0 سے شکست دی۔
View more
Sun, 05 Feb 2017 11:55:40
دنیا کے سابق نمبر ایک کھلاڑی نوواک جوکووچ ڈیوس کپ میں الٹ پھیر کا شکار ہونے سے بال بال بچ گئے۔ ڈیوس کپ کے پہلے میچ میں جوکووچ اپنے دائیں کندھے کو زخمی کرنے سے بھی بچ گئے۔
View more
Sun, 05 Feb 2017 11:53:28
موٹرا سپورٹس پرسن آف دی ایئر کے ایوارڈ سے ہندوستان کے گورو گل کو نوازا گیا۔ پانچ بار کے قومی ریلی چمپئن گورو گل کو سال کے عظیم انعام موٹرا سپورٹس پرسن آف دی ایئر سے نوازا گیا ہے۔
View more
Sun, 05 Feb 2017 11:28:16
فرانسیسی حکام نے اس یقین کا اظہار کیا ہے کہ گزشتہ روز پیرس میں لوور میوزیم کے قریب ایک فوجی پر حملہ کرنے والا ایک مصری شہری تھا، جو وزٹ ویزے پر فرانس میں داخل ہوا تھا۔
View more
Sun, 05 Feb 2017 11:24:29
امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے نامزد کردہ آرمی سیکرٹری نے اپنا نام اس بنا پر واپس لے لیا کہ وہ اپنے خاندانی کاروبار کی وجہ سے محکمہ دفاع کے قواعدوضوابط کے تناظر میں شاید توثیق کے عمل میں کامیاب نا ہو سکیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy