Sun, 05 Mar 2017 11:22:31
سابق وزیر اعظم اور جنتادل (ایس) کے قومی صدر ایچ ڈی دیوے گوڈا نے کہاکہ شہریان ہاسن کو پینے کے پانی کی فراہمی اور خشک سالی کے سبب فصلوں کے نقصان سے دو چار رعیتوں کو اگر فوری طور پر معاوضہ کااعلان نہیں کیاگیا تو وہ عنقریب وزیر اعلیٰ سدرامیا کی رہائش گاہ کے روبرو احتجاجی دھرنا پر بیٹھ جائیں گے۔
View more
Sun, 05 Mar 2017 11:17:30
-18 کے بجٹ میں ریاست کی اقلیتوں کی فلاح وبہبود کیلئے مختلف منصوبوں کے اعلان اور بجٹ میں زیادہ سے زیادہ رقم کا تعین کرنے کے علاوہ وزیراعظم کے پندرہ نکاتی پروگرام کے تحت اقلیتوں کی حصہ داری یقینی بنانے
View more
Sun, 05 Mar 2017 11:14:50
ریاستی بی جے پی صدر بی ایس یڈیورپااور کونسل کے اپوزیشن لیڈر کے ایس ایشورپا کے درمیان سنگولی راینا برگیڈ کی سرگرمیوں کے متعلق ہوئی مصالحت اب ختم ہوتی نظر آرہی ہے،
View more
Sun, 05 Mar 2017 11:10:45
شہر کے مضافات ماگڑی کے قریب آنے والے ہوسہلی نالے میں کل ایک دس سالہ بچی کی نعش برآمد ہوئی۔ پولیس کو شبہ ہے کہ کالے جادو کیلئے اس بچی کا کام تمام کیاگیا ہوگا۔
View more
Sun, 05 Mar 2017 11:07:33
شہری رسد نظام کے تحت خوردنی اناج حاصل کرنے کیلئے کسی بھی راشن کارڈ ہولڈر کو کوئی مخصوص کوپن دینے کی ضرورت نہیں ہے۔ یہ بات آج ریاستی وزیر شہری رسدوخوراک یو ٹی قادر نے بتائی۔
View more
Sun, 05 Mar 2017 11:03:53
تنخواہوں پر نظر ثانی اور عدم توازن کو دور کرنے کی مانگ پر بضد پی یو سی لکچررس نے جوابی پرچوں کی جانچ کے بائیکاٹ کا فیصلہ کیا ہے۔
View more
Sun, 05 Mar 2017 11:01:21
سابق وزیراعلیٰ اور جنتا دل(سیکولر)کے ریاستی صدر ایچ ڈی کماراسوامی کو سینے میں تکلیف اور بخار کی وجہ سے کل یہاں کے ایک پرائیویٹ اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے ۔
View more
Sat, 04 Mar 2017 21:21:26
یہاں کے ہنیمت کراس پر ہوئی دو بائکوں کی ٹکر میں ایک بائک سوار بہت بری طرح زخمی ہوگیا جس کی شناخت روی امبیگ کی حیثیت سے کی گئی ہے۔جسے فوری طور پر مقامی اسپتال میں داخل کیا گیا ہے۔ روی کمٹہ کے کڈلے کا رہنے والا ہے۔
View more
Sat, 04 Mar 2017 18:31:20
دس دس بارہ بارہ سال بعد دہشت گردی کے جھوٹے الزامات سے مسلم نوجوان باعزت بری ہوکر باہر آرہے ہیں، جس سے پتہ چلتا ہے کہ ان نوجوانوں کو زبردستی پھنسایا گیا اور اُن کی نوجوانی کے اہم ایام کو برباد کردیا گیا۔ سوال یہ ہے کہ اگر یہ نوجوان بے قصور ہو کر باعزت بری ہورہے ہیں تو پھر ملک کے مختلف شہروں میں جو بم دھماکے ہوئے، اُن کو انجام دینے والے اصلی دہشت گرد کون ہیں ؟ یہ سوال جمعیۃ علماء ہند کے صدر جانشی
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy