Wed, 08 Mar 2017 11:03:22
بروہت بنگلور مہانگر پالیکے (بی بی ایم پی) کو کوئی مالی فائدنہ نہ پہنچارہے 13؍مارکیٹوں کو بند کرکے وہاں ہمہ منزلہ پارکینگ کی سہولت مہیاکرنے کے لئے بی بی ایم پی ٹیکس اینڈ فینانس اسٹیڈنگ کمیٹی نے ایک اہم پراجکٹ تیارکرنے کا فیصلہ کیاہے۔
View more
Wed, 08 Mar 2017 10:52:23
گٹر(میان ھول) میں صفائی کے لئے نیچے اترے تین مزدور دم گھٹنے سے فوت ہوگئے۔ سی وی رامن نگر ککداس پورہ علاقہ میں کل درمیانی شب پیش آئے اس علاقہ میں فوت مزدوروں کی شناخت آندھرا پردیش پراکاشم ضلع کے ایریا (35) انجنیا ریڈی (40) اور دھواتی نائیڈو(40) کے طورپر کی گئی ہے ۔
View more
Tue, 07 Mar 2017 23:23:31
شہر بنگلورو میں آبادی کے بڑھتے ہوئے دباؤ کو کم کرنے کے مقصد سے آندھرا پردیش میں وہاں کے وزیر اعلیٰ چندرا بابو نائیڈو کی طرف سے قائم کی جارہی راجدھانی امراوتی کے طرز پر ریاستی حکومت کے جی یف کے قریب ایک نیا شہر آباد کرنے کیلئے کوشاں ہے۔
View more
Tue, 07 Mar 2017 15:27:55
بائک اور ٹریکٹر کے درمیان ہوئے تصادم میں بائک سوار کی موقع پر ہی موت واقع ہوگئی جس کی شناخت یلپّا سورسٹی کوپّا (38) کی حیثیت سے کی گئی ہے۔ حادثہ منگل صبح تعلقہ کے منڈگوڈ۔ بنکاپور روڈ پر شمشان کے قریب پیش آیا۔
View more
Tue, 07 Mar 2017 15:10:30
پاکستان سپر لیگ 2017 جیتنے والی ٹیم پشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سیمی کا کہنا ہے کہ وہ اس جیت کو اپنے کریئر کے ایک اونچے مقام پر دیکھتے ہیں۔
View more
Tue, 07 Mar 2017 15:03:41
پاکستان کرکٹ بورڈ نے ایک تین رکنی ٹریبیونل قائم کیا ہے جو مبینہ طور پر کرپشن میں ملوث دو کرکٹرز شرجیل خان اور خالد لطیف کے خلاف تحقیقات کرے گا۔
View more
Tue, 07 Mar 2017 14:54:46
پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین شہریار خان نے تصدیق کی ہے کہ مصباح الحق نے دورہ ویسٹ انڈیز میں اپنی دستیابی سے آگاہ کر دیا ہے اور وہ پاکستانی ٹیم کی قیادت کریں گے۔
View more
Tue, 07 Mar 2017 14:54:10
یہاں بندر روڈ تھرڈ کراس کے قریب ہوئے ایک سڑک حادثے میں ایک خاتون جاں بحق ہوگئی، جبکہ اس کا شوہر اور دوسری بائک پر سوار نوجوان زخمی ہوگیا۔
View more
Tue, 07 Mar 2017 14:52:14
پونے کے بعد بنگلور میں بھی ٹیم انڈیا کی خراب کارکردگی کے بعد اب وراٹ کوہلی کی تنقید شروع ہو گئی۔آسٹریلیائی ٹیم کے سابق سلامی بلے باز اور موجودہ قومی سلیکٹر مارک وا نے کہا ہے کہ وراٹ اپنا دھیان مرکوز نہیں کر پا رہے ہیں اور ان کی منفی سوچ کا ٹیم کے دیگر کھلاڑیوں پر اثر پڑ رہا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy