Sat, 11 Mar 2017 11:35:47
لاطینی امریکی ملک گوئٹے مالا میں نوعمر بچوں کے شیلٹر ہاؤس میں بدھ کے روز لگنے والی آگ سے ہلاکتوں کی تعداد انیس سے بڑھ کر 34 تک پہنچ گئی ہے۔
View more
Sat, 11 Mar 2017 11:33:57
جنوبی کوریا کی خاتون صدر پارک گیون ہَے کو اعلیٰ دستوری عدالت نے عہدے سے فارغ کر دیا ہے۔ اس طرح وہ اپنے ملک کی پہلی صدر بن گئی ہیں، جن کا موخذاہ کیا گیا ہے۔
View more
Sat, 11 Mar 2017 11:26:31
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے زمام اقتدار ہاتھ میں لیتے ہی سات مسلمان ملکوں کے باشندوں کا امریکا میں داخلہ بند کردیا جس پر انہیں اندرون اور بیرون ملک سے شدید تنقید کا سامنا ہے۔
View more
Sat, 11 Mar 2017 11:24:04
سوئٹرزلینڈ کے شمال مغربی شہر بازل میں ایک کیفے میں نامعلوم افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں دو افراد ہلاک اور ایک شدید زخمی ہوگیا۔
View more
Sat, 11 Mar 2017 11:19:18
متحدہ عرب امارات کے وزیرخارجہ الشیخ عبداللہ بن زاید آل نھیان نے جمعرات کو بچوں کے مقبول ٹی وی پروگرام کھل جا سم سم میں شرکت کی۔
View more
Sat, 11 Mar 2017 11:16:38
امریکا میں گذشتہ 20جنوری کو حکومت کی تبدیلی کے ساتھ ہی واشنگٹن نے ایران بارے اپنی پالیسی واضح کردی تھی تاہم ایرانی رجیم کئی ماہ گذر جانے کے باوجود امریکا سے متعلق پالیسی بنانے اور صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے نمٹنے کے لیے کوئی واضح حکمت عملی مرتب کرنے میں ناکام رہی ہے۔
View more
Sat, 11 Mar 2017 11:12:52
منسپل کونسل کے حدود میں آنے والے صفائی کرمچاریوں کو آج کام وکاج بند کرکہ منسپل دفتر کے روبرو احتجاجی دھرنا دیا احتجاجی مظاہرین نے کہا کہ ہمیں پچھلے تین ماہ سے تنخواہ نہیں دیا گیا ۔
View more
Sat, 11 Mar 2017 11:10:34
خون انسانوں میں تفریق نہیں کرتا ہے لیکن انسان خون میں تفریق کرتا ہے اگر اس تفریق کو مٹادیا جائے تو دنیا میں محبت امن وامان کی مثال قائم کی جاسکتی ہے ۔
View more
Fri, 10 Mar 2017 12:51:27
اونتی پورہ علاقے کے پڈگاؤں پورہ میں جمعرات کی صبح سے دہشت گردوں کے ساتھ جاری تصادم میں سیکورٹی فورسز نے دو دہشت گردوں کو مار گرایا ہے۔ہلاک ہوئے دہشت گردوں کی شناخت لشکر طیبہ کے جہانگیر احمد اورشفیق شیرگوجری کے طور پر ہوئی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy