Fri, 16 Jun 2017 15:08:48
ریاستی لیجسلیٹیو کونسل کی چیرمین شپ سے ڈی ایچ شنکر مورتی کو ہٹانے حکمران کانگریس کی کوشش کو آج اس وقت زبردست دھکا پہنچا جب جنتادل (ایس) نے فطرتاً بی جے پی کا ساتھ دے دیا اور شنکر مورتی ایک ووٹ سے اس عہدہ پر برقرار رہ گئے۔
View more
Thu, 15 Jun 2017 17:06:23
سوشیل میڈیا فیس بُک پر ایک اشتعال انگیز فوٹو پوسٹ کرنے کے الزام میں ہوناور پولس نے بالاخر ایک نوجوان کو گرفتار کرلیا ہے جس کی شناخت جیونت نائک کی حیثیت سے کی گئی ہے۔ اس متنازعہ پوسٹ کو لے کر منگل کو ہوناور جماعت السلمین کی جانب سے پولس کے اعلیٰ حکام اور تحصیلدار کو میمورنڈم پیش کرتے ہوئے اس کی گرفتار ی کا مطالبہ کیا گیا تھا۔ بعد میں آج بھٹکل تعلقہ کے مرڈیشور میں بھی قومی تنظیم مرڈیشور کی جانب
View more
Thu, 15 Jun 2017 14:29:18
ضلع اُترکنڑا کے یلاپور میں بس اور بائک کے درمیان ہوئی ٹکر میں بائک سوار موقع پر ہی ہلاک ہوگیا۔ حادثہ آج جمعرات دوپہر قریب ایک بجے پیش آیا۔
View more
Thu, 15 Jun 2017 14:11:24
بھٹکل تحصیلدار کی جانب سے جاری اخباری بیا ن کے مطابق ریاستی چناؤ کمیشن نے بھٹکل تعلقہ کے کوپّا، ماولّی۔۲ اور ماوین کورا کی گرام پنچایتوں میں خالی نشستوں کے لئے ضمنی انتخابات کا اعلان کردیا ہے۔
View more
Thu, 15 Jun 2017 14:03:00
کلڈکا فساد کے تعلق سے گرفتار شدہ ایک ملزم پتور اسپتال سے فرار ہوگیا ہے ، جس کی پاداش میں تین پولیس اہلکاروں کو معطل کر دیا گیا ہے۔
View more
Thu, 15 Jun 2017 13:59:19
کلّڈکامیں ایک نوجوان کو چاقو گھونپنے کے معاملے میں تحقیقات کے نام پر پولیس کی طرف سے رات کے وقت گھروں میں گھس کر عورتوں پر ستم ڈھانے کا الزام سامنے آیا ہے جس کے بعدچار خواتین سمیت پانچ افرادمنگلورو کے ایک نجی اسپتال میں داخل کیے گئے ہیں۔
View more
Thu, 15 Jun 2017 13:44:28
بجپے پولیس اسٹیشن کے حدود میں موچوری نامی مقام پر ایک گروہ کی طرف سے نوجوان پر سوڈا بوتل سے حملہ کا واقعہ پیش آیا ہے۔
View more
Thu, 15 Jun 2017 13:40:04
کلڈکا میں ہوئے پرتشدد واقعات کے پس منظر میں بڑھتی ہوئی کشیدگی پر قابو پانے کے لئے ضلع انتظامیہ نے جنوبی کینرا کے چار تعلقہ جات میں امتناعی احکامات21جون تک جاری کردئے ہیں۔
View more
Thu, 15 Jun 2017 13:05:35
یہاں رنگین کٹہ نیشنل ہائی وے پر واقع کینرا بینک کے ATM میں گھس کر چوروں نے اے ٹی ایم مشین کو کھول کر رقم لے جانے کی کافی کوشش کی ہے، مگر مشین کا ایک حصہ کھولنے کے بعد رقم رکھے جانے والے خانوں کو کھولنے میں چور غالباً ناکام ہوئے ہیں، اس لئے اُنہیں خالی ہاتھ لوٹنا پڑا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy