Sun, 18 Jun 2017 11:42:28
ہفتہ کو گورکھا جن مکتی مورچہ (جی جے ایم)کے حامی مظاہرین نے سیکورٹی اہلکاروں پر پتھراؤ کیا اور بوتلیں پھینکی ،جس کے جواب میں سیکورٹی اہلکار وں آنسو گیس کے گولے چھوڑے۔
View more
Sun, 18 Jun 2017 11:39:21
آر جے ڈی سربراہ لالو پرساد یادو کے خاندان کی مشکلیں مسلسل بڑھتی ہی جا رہی ہیں،اب ان کے وزیر بیٹے تیج پرتاپ یادو کے پٹرول پمپ کا لائسنس بھارت پٹرولیم کارپوریشن لمیٹڈ نے منسوخ کر دیاہے ،
View more
Sun, 18 Jun 2017 11:34:24
وشاکھاپٹنم ہوائی اڈے پر مبینہ طور پر بدتمیزی کرنے کو لے کر سبھی گھریلو ایئر لائنز کی جانب سے پابندی لگائے جانے کے بعد ٹی ڈی پی کے ممبرپارلیمنٹ جے سی دیواکر کل رات یورپ کے لیے روانہ ہو گئے جو ان کے خاندان کی سالانہ چھٹی کا حصہ ہے۔
View more
Sun, 18 Jun 2017 11:30:59
کشمیر میں حکام نے سیکورٹی فورسز کی فائرنگ میں دو عام شہریوں کی موت کی مخالفت میں علیحدگی پسندوں کی طرف سے طلب کرد ہ ہڑتال کے مدنظر کئی علاقوں میں لوگوں کی سرگرمیوں پر آج پابندی عائد کردی ہے ۔
View more
Sun, 18 Jun 2017 11:26:24
دفاع اور خزانہ کے مرکزی وزیر ارون جیٹلی نے دہشت گردانہ حملے میں شہید ہوئے تمام 6پولیس والوں کی موت پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔
View more
Sat, 17 Jun 2017 12:12:00
کے اے ایف آئی ڈی بی آئی منی لانڈرنگ معاملہ میں ای ڈی کی جانب سے داخل کی گئی چارج شیٹ میں شراب کاروباری وجے مالیا پر کئی سنگین الزامات لگائے گئے ہیں۔
View more
Sat, 17 Jun 2017 12:06:13
صدارتی انتخابات کو لے کر اپوزیشن میں بی جے پی کے خلاف گوپال کرشن گاندھی کو اتارنے کی باتیں سامنے آ رہی تھی،لیکن جب ان سے اس بارے میں پوچھا گیا تو انہوں نے کہا کہ صدارتی انتخابات کے لیے ان کی امیدواری کے بارے میں کہنا کچھ کہنا ممکن نہیں ہے،اس پر بات کرنا ابھی جلدبازی ہوگی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy