Mon, 31 Jul 2017 11:44:08
گجرات میں اپنے 6 اراکین اسمبلی کے ٹوٹنے سے پریشان کانگریس نے 2اور ممبران اسمبلی کو بنگلور بھیج دیا ہے،اب کل 42ممبر اسمبلی بنگلور پہنچ چکے ہیں۔
View more
Mon, 31 Jul 2017 11:37:57
اتر پردیش میں سماجوادی پارٹی میں پڑی پھوٹ ابھی بڑھتی دکھائی دے رہی ہے۔ہفتہ کو استعفی دینے والے سماج وادی پارٹی کے ایم ایل سی بکل نواب بی جے پی میں شامل ہو سکتے ہیں۔
View more
Mon, 31 Jul 2017 11:34:45
وزیر اعظم نریندر مودی نے اپنے ریڈیو پروگرام ’’من کی بات‘‘میں اتوار کو ملک سے خطاب کرتے ہوئے 2017سے 2022تک کا ایجنڈا دیا۔
View more
Mon, 31 Jul 2017 11:30:27
کانگریس نائب صدر راہل گاندھی نے چھتیس گڑھ کے وزیر اعلی رمن سنگھ پر نشانہ لگاتے ہوئے کہا کہ پاناما پیپرس میں اپنے خاندان کے ارکان کا نام آنے کے باوجود رمن سنگھ نے استعفی نہیں دیا۔
View more
Mon, 31 Jul 2017 11:27:31
نئی دہلی سے ملحق نوئیڈا-گریٹر نوئیڈا میں یکم اگست سے نئے سرکل ریٹ لاگو ہو جائیں گے۔اقتصادی بحران، نوٹ بندی، انکم ٹیکس کے سخت قوانین کی وجہ سے املاک کی خرید و فروخت کافی تھم گئی ہے۔
View more
Mon, 31 Jul 2017 11:17:03
جموں و کشمیر کی اپوزیشن پارٹی نیشنل کانفرنس کے ایم پی فاروق عبداللہ نے ریاست کی پھل اور سیاحت کی صنعت کو جی ایس ٹی سے مستثنی کئے جانے کی وزیر اعلی محبوبہ مفتی کی مانگ کو لے کر ان کی سخت تنقید کی ہے۔
View more
Mon, 31 Jul 2017 10:51:33
ترنگا کے سلسلے میں جموں کشمیر کی وزیر اعلی محبوبہ مفتی کے تبصرے کو افسوسناک اور مضحکہ خیز قرار دیتے ہوئے مرکزی وزیر جتندر سنگھ نے کہا کہ ترنگا ہمارے لئے مقدس ہے۔
View more
Mon, 31 Jul 2017 10:48:23
جے این یو کے وائس چانسلر کی طرف سے طالب علموں کو متاثر کرنے کے لئے کیمپس میں فوج کا ایک ٹینک رکھنے کی خواہش جتانے پر اٹھے تنازعہ کے درمیان جامعہ ملیہ اسلامیہ (جے ایم آئی)کے وائس چانسلر پروفیسر طلعت احمد نے کہا کہ ہماری یونیورسٹی میں پہلے سے ہی لڑاکا طیارہ’’مگ‘‘لگا ہوا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy