Sun, 14 Jan 2018 22:19:09
سال2019میں ہونے والے عام انتخابات اور راجستھان میں اگلے سال راجستھان اسمبلی انتخابات سے پہلے ریاست کی دولوک سبھا اور ایک اسمبلی سیٹ کے لیے 29جنوری کوہونے والے ضمنی انتخابات میں حکمراں بی جے پی پارٹی اور کانگریس کامقابلہ اور ان کا امتحان ہوگا۔
View more
Sun, 14 Jan 2018 22:09:20
ملک کے سماجی اور سیاسی مسائل پر ہونے والے احتجاج کا مرکز مانے جانے والی قومی راجدھانی دہلی میں ایسے احتجاجی مظاہروں میں کمی درج کی گئی ہے۔
View more
Sun, 14 Jan 2018 22:02:19
سابق مرکزی وزیرپروفیسر سیف الدین سوزؔ نے آج اپنے بیان میں کہاہے کہ یہ بات قابل فہم نہیں ہے کہ جنرل راوت نے آرمی ڈے کے موقع پر پریس کو کیوں ایسابیان دیا جو آر ایس ایس کی سوچ پرمبنی ہے۔
View more
Sun, 14 Jan 2018 21:32:52
مدھیہ پردیش کے ساگر ضلع میں ایک خاندان ریاستی حکومت سے اتنا خفا ہے کہ اس کے خلاف اپنی بیٹی کی شادی کا کار چھپوایاتو اس میں ’’ہماری بھول۔کنول کا پھول‘‘ لکھواکر منفرداحتجاج کررہاہے۔
View more
Sun, 14 Jan 2018 20:13:10
سرسی سے ہانگل جانے کے دوران ایک کنڑا نیوز چینل کے رپورٹر کی بائک تیز رفتاری کے ساتھ ایک درخت سے ٹکرانے کے نتیجے میں موقع پر ہی اُس کی موت واقع ہوگئی۔ یہ حادثہ اتوار کو ضلع ہاویری کے ہانگل کے قریب گُنڈورو نامی دیہات میں علی الصباح پیش آیا۔
View more
Sun, 14 Jan 2018 19:11:07
انجمن انسٹی ٹیو ٹ آف مینجمنٹ اینڈ کمپیو ٹر سا ئنس کی جا نب سے پری یو نیو رسٹی کی سطح پر ایک تفریحی تقریب کا انعقا د حال ہی میں عمل میں آیا ۔ جس میں کو ئز ، مبا حثہ و مسا بقہ اور مقا بلۂ طبا خی کا اہتما م کیا گیاتھا۔ انجمن پی یو سی کی طا لبات نے اس میں اپنے جوہر آزما نے اور مختلف النو ع صلا حیا ت کی بناء پر انعا مات کی حقدا ر ٹہریں ۔
View more
Sun, 14 Jan 2018 13:17:53
’بھائی چارگی کے ساتھ جینا‘ اور ’ہمارا دستور ہمارا فخر ‘کے موضوع پر سرسی کے راگھویندرا مٹھ میں منعقدہ ریاستی اجلاس کا افتتاح کرتے ہوئے معروف دانشور اداکار پرکاش رائے نے کہا کہ اس وقت دیش کو ایک بہت بڑی بیماری لگ گئی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy