Wed, 17 Jan 2018 00:21:16
سپریم کورٹ کے چار سینئر ججوں کی مخالفت اور میڈیا کے سامنے آکر اندرونِ خانہ ’ سب کچھ ٹھیک نہیں ہے ‘ کے انکشاف سے پیدا بحران کے حل کے ارادے سے چیف جسٹس دیپک مشرا نے آج ان چاروں ججوں سے ملاقات کی۔
View more
Wed, 17 Jan 2018 00:10:37
اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نتین یاہو منگل کو ا پنی اہلیہ سارہ کے ساتھ تاج محل کے دیدار پہنچے ، دریں اثنا اتر پردیش کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ ان کے استقبال کو پہنچے ہوئے تھے ،
View more
Wed, 17 Jan 2018 00:00:25
مدھیہ پردیش میں ملازمتوں اور میڈیکل کالجوں میں داخلے کے سلسلے میں ہونے والی دھاندلیوں پر مرکزی تفتیشی بیورو (سی بی آئی) بڑی کارروائی کرتے ہوئے ایک معاملے میں 83 طالب علموں اور 12 افسران کے خلاف فرد جرم عائد کیا ہے۔
View more
Tue, 16 Jan 2018 23:55:58
سماجی کارکن انا ہزارے نے کسانوں کی بدحالی اور انتخابی اصلاحات کے لیے آئندہ 23مارچ سے شروع ہو رہے تحریک سے ایسے لوگوں کو دور رکھنے کی بات کہی ہے جو تحریک کو ذریعہ بنا کر سیاست میں آ جاتے ہیں۔
View more
Tue, 16 Jan 2018 23:39:00
ای ڈی نے لالو پرساد کی بیٹی میسا بھارتی اور دیگر کے خلاف منی لانڈرنگ معاملے کی اپنی انکوائری کے سلسلے میں آر جے ڈی سربراہ کے ایک اور داماد راہل یادو کو سمن جاری کیا ہے۔
View more
Tue, 16 Jan 2018 22:03:32
وزیراعظم نریندر مودی کل اسرائیل کے وزیراعظم بنجامن نیتن یاہو اورسارا نیتن یاہو کے گجرات دورے میں ان کے ساتھ شریک ہوں گے۔
View more
Tue, 16 Jan 2018 22:03:26
بھٹکل کا قومی تعلیمی ادارہ انجمن حامئی مسلمین کا سالانہ جلسہ مورخہ 21 جنوری بروز اتوار صبح 10:30 بجے انجمن جوکاکو شمس الدین میموریل بلڈنگ میں منعقد کیا گیا ہے جس میں سالانہ آڈٹ شدہ حسابات برائے سال 2016 / 2017 پر مشتمل سالانہ رپورٹ پیش کیا جائے گا۔ جلسہ میں ممبران کو انجمن کی کارکردگی و سالانہ رپورٹ مع حسابات پر وضاحت طلب کرنے کا بھی موقع دیا جائے گا۔اس موقع پر ممبران اپنے زرین مشوروں اور تجاویز
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy