Wed, 07 Feb 2018 11:09:41
کرناٹک میں اسمبلی انتخابات بالکل قریب ہیں ۔ انتخابی دنگل میں کوئی پارٹی طبع آزمائی کررہی تو کوئی تباہ آزمائی پر آمادہ نظر آرہی ہے۔ ہر پارٹی ایک دوسرے پر سبقت لے جانے پر تلی ہوئی ہے۔
View more
Tue, 06 Feb 2018 22:28:09
بھٹکل جامعہ اسلامیہ میں منعقدہ عالمی رابطہ ادب اسلامی کا حضرت مولانا سید ابوالحسن علی حسنی ندوی رحمۃ اللہ علیہ کی دعوتی و اصلاحی خدمات پر سہ روزہ سیمینار آج منگل کو کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر ہوا جس میں کل چھ نشستیں ہوئیں۔
View more
Tue, 06 Feb 2018 22:03:24
سرسید احمد خاں کے دو سو سالہ جشن ولادت کے موقع پر شعبۂ اردو، جامعہ ملیہ اسلامیہ اور قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان کے اشتراک سے ’’سرسید کی عصری معنویت‘‘ کے موضوع پر ۲؍فروری ۲۰۱۸ کو سہ روزہ بین الاقوامی سمینار کا افتتاحی اجلاس منعقد ہوا ۔ صدارتی خطبے میں پروفیسر طلعت احمد وائس چانسلر، جامعہ ملیہ اسلامیہ نے سرسید احمد خاں کو ملک وقوم کا مجدد اور محسن قرار دیتے ہوئے کہا کہ ان کے نزدیک مسلم قوم اور
View more
Tue, 06 Feb 2018 21:05:22
کاچی تھیوی جزیرے کے قریب مبینہ طور پر مچھلی پکڑ رہے تمل ناڈو کے 1500 سے زیادہ ماہی گیروں کو سری لنکا کی بحریہ نے بھگا دیا۔
View more
Tue, 06 Feb 2018 21:02:27
جمعیۃ علماء ہند کے جنرل سکریٹری مولانا محمود مدنی نے پرتا پ گڑھ میں ایک خاتون کے ساتھ وحشیانہ عمل پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایسے واقعات ہندوستانیت او رانسانیت دونوں کے لیے شرمناک ہیں ۔ مولانا مدنی نے اترپردیش میں امن وامان کی صورت حال پر بھی تشویش ظاہر کی اور کہا کہ کاس گنج میں ایک ہفتہ گزر جانے کے باوجود بھی مسجد پر حملہ کیا گیا جو یہ ظاہرکرتا ہے کہ ریاست میں نظم ونسق قائم کرنے
View more
Tue, 06 Feb 2018 21:01:58
ملک کا مالی خسارہ مالی سال 2018-19 میں (جی ڈی پی) کا 3.5 فیصد رہنے کا اندازہ ہے۔اس کی وجہ پالیسی سازوں کی طرف سے مالی مضبوطی کی رفتار کو کم کر کے اقتصادی ترقی کو آگے بڑھانا ہے۔
View more
Tue, 06 Feb 2018 21:00:09
میگھالیہ کانگریس صدر سمیت کل 107امیدواروں نے 27فروری کوہونے والے ریاستی انتخابات کے لیے آج اپنے کاغذاتِ نامزدگی داخل کیے۔
View more
Tue, 06 Feb 2018 20:57:55
مغربی افریقہ کے سمندر میں لاپتہ تیل کے ٹینکر کا پتہ چل گیا ہے۔وزیر خارجہ سشما سوراج نے بتایا کہ افریقہ کے بینن سمندر سے دور ہفتہ کو لاپتہ ہوئے آئل ٹینکر جہاز کو چھڑا لیا گیا ہے۔
View more
Tue, 06 Feb 2018 20:55:22
بی جے پی لیڈر اشونی اپادھیائے نے سپریم کورٹ میں عرضی داخل کرکے کہا ہے کہ کورٹ مرکزی حکومت کو ہدایت دے کہ ملک کے شہریوں کی منقولہ اور رئیل اسٹیٹ کو آدھار سے لنک کیا جائے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy