Wed, 14 Mar 2018 11:51:03
مرکزی وزیر داخلہ راجناتھ سنگھ نے کہا کہ بین ریاستی سرحدی معاملے پر اگلے ہفتے آسام اور میزورم کے چیف سیکریٹریوں کی میٹنگ ہوگی۔
View more
Wed, 14 Mar 2018 11:47:42
بی وسائل، دریائی ترقیات اور گنگا کے احیاء کے مرکزی وزیر جناب نتن گڈکری نے تیز رفتار آب پاشی فوائد پروگرام (اے آئی بی پی) کے تحت کمانڈ ایریا ڈیولپمنٹ کے لئے مختص فنڈز کو تیزی کے ساتھ استعمال کرنے کے لئے زور دیا ہے۔
View more
Wed, 14 Mar 2018 11:45:40
نائب صدر جمہوریہ ہند ایم وینکیا نائیڈونے ہندوستانی ڈاکر خدمات کے افسران سے اپیل کی ہے کہ دیہی ڈاک نظام کونمونہ سازی اور استحکام کے ذریعہ ایک تقسیم کار اور بنیادی سہولیات کی فراہمی کا مرکز بنایا جائے ۔
View more
Wed, 14 Mar 2018 11:35:17
شہری ہوا بازی ڈائریکٹوریٹ جنرل (ڈی جی سی اے) نے پیر کو گوا یئر اور انڈگو کے 11ایئربس اے 320 طیاروں کی پروازپر روک لگا دی تھی۔
View more
Wed, 14 Mar 2018 11:28:41
گوری لنکیش کو قتل کرنے کے سازش میں ہندویوواسیناکے لیڈرکے ٹی نوین کمارکے بارے میں کئی خلاصے ہوئے ہیں۔تحقیقات میں ایک حیران کن خلاصہ یہ ہوا ہے کہ گوری لنکیش کے قتل میں ان کی کردار سے متاثر ہوکراسے ایک نیاٹارگیٹ میسورکے ایک مصنف کو مارنے کا دیا گیا تھا۔
View more
Wed, 14 Mar 2018 11:18:57
اتر پردیش کے ضلع غازی آباد میں دہلی کی سرحد سے متصل ایک علاقہ میں شراب پینے کے بعد ہلاک ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر آج چار ہوگئی اور کئی دیگر بیمار ہیں۔
View more