Tue, 03 Apr 2018 21:33:50
انادرمک کے سینئر لیڈر اور تمل ناڈو کے وزیر اعلی کے پلانی سوامی مرکز کی طرف سے کاویری مینجمنٹ بورڈ کے عدم قیام کی مخالفت میں آج اپنے پارٹی کے کارکنوں کے ساتھ ایک دن کے ہڑتال پر بیٹھ گئے۔
View more
Tue, 03 Apr 2018 21:23:44
وشوبھارتی یونیورسٹی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر رابندرناتھ ٹیگور کے علامتی نشان کے ساتھ ساتھ ادارہ سے منسلک تاریخی واقعات پوسٹ کرنے کے منصوبہ کا آغاز کیا ہے۔
View more
Tue, 03 Apr 2018 21:15:35
کانسٹی ٹیوشن کلب میں ڈاکٹر اسما ء زہرا،محترمہ فاطمہ مظفر، محترمہ عطیہ صدیقہ،محترمہ یاسمین،محترمہ ممدوحہ ماجدنے میڈیاکوخطاب کیا۔جس میں انہوں نے بتایا کہ ہم محسوس کرتے ہیں کہ مسلم عورتوں سے متعلق حالیہ (2017) بل کو لوک سبھا سے بڑی عجلت میں منظورکیاگیا یہاں تک کہ پارلیمنٹ کے طے شدہ ضوابط، شرائط اوررویات کا بھی لحاظ نہیں رکھا گیا۔
View more
Tue, 03 Apr 2018 20:59:05
12 مئی کو ریاستی اسمبلی انتخابات کی تیاریوں کو کافی تیزی سے آگے بڑھایا جارہاہے۔ ریاستی انتظامیہ انتخابات کو غیر جانبدارانہ ماحول میں انجام دینے کے لئے پوری طرح مستعد نظر آرہا ہے۔
View more
Tue, 03 Apr 2018 20:56:18
سابق وزیراعظم ایچ ڈی دیوے گوڈا نے اعلان کیا کہ ریاستی جنتادل (ایس) صدر ایچ ڈی کمار سوامی آنے والے اسمبلی انتخابات میں دو اسمبلی حلقوں رام نگرم اور چن پٹن سے مقابلہ کریں گے۔ رام نگرم اور چن پٹن میں پارٹی کے وکاس پروگرام کے دوران سابق وزیراعظم نے یہ اعلان کیا
View more
Tue, 03 Apr 2018 20:49:55
۱۲مئی کو ہونے والے کرناٹکا کے اسمبلی انتخابات اس وقت پورے ملک کی توجہ کا مرکز بن گیا ہے جس کے ساتھ ہی ریاست کے سبھی اسمبلی حلقوں میں انتخابات کا بخار روز بروز شدت اختیار کرتا جارہا ہے۔
View more
Tue, 03 Apr 2018 20:45:07
سابق وزیراعلیٰ اور ریاستی بی جے پی صدر بی ایس یڈیورپا نے کہاہے کہ 10؍ اپریل کو بی جے پی اپنے امیدواروں کی پہلی فہرست جاری کردے گی۔
View more
Tue, 03 Apr 2018 20:42:19
سابق وزیر اعلیٰ اور ریاست کے جنتادل (ایس) صدر ایچ ڈی کمار سوامی نے آج دعویٰ کیا کہ جنتادل (ایس) ریاست میں اقتدار پر آئے گی اور ریاست میں کانگریس کا خاتمہ ہوگا۔
View more