Fri, 25 May 2018 23:52:52
مہاراشٹر کے وزیر اعلی دویندر فڑنویس کے ذریعہ پیٹرول اور ڈیزل کو جی ایس ٹی کے دائرے میں لانے کی پیروی کئے جانے کے بعد کانگریس کے سینئر لیڈر پی چدمبرم نے آج کہا کہ انہیں مرکز میں اپنی پارٹی کی حکومت سے ایسا کرنے کے لئے کہناچاہئے۔
View more
Fri, 25 May 2018 23:49:25
ندوستانی مخصوص شناخت اتھارٹی (یوآئی ڈی اے آئی )نے آدھار ڈیٹا کی حفاظت کو چاک چوبند بتاتے ہوئے کہا کہ اس کے ڈیٹا بیس کے لئے اعلیٰ سطحی سرٹیفیکیشن کا اہتمام کیا ہے۔
View more
Fri, 25 May 2018 23:24:18
ایسوسی ایشن فا ر پروٹیکشن آف سیوِل رائٹس APCRایک ملک گیر ادارہ ہے جو بلاتفریق مذہب وملّت قانونی مسائل میں جکڑے ہوئے افراد یا جیل میں بند قیدیوں کو رہنمائی اور امداد فراہم کرتا ہے۔
View more
Fri, 25 May 2018 17:14:07
جرمن چانسلر انجیلا مرکل نے چینی صدر شی جن پنگ سے ملاقات کی اور دونوں رہنماؤں نے ایران سے متعلق جرہری ڈیل پر تبادلہ خیال کیا۔
View more
Fri, 25 May 2018 17:08:14
امریکی صدر ٹرمپ کی کم جونگ ان سے ملاقات کی منسوخی کے بعد شمالی کوریا نے اعلان کیا ہے کہ کم جونگ ال کسی بھی وقت امریکی صدر سے ملاقات کو تیارہیں۔
View more
Fri, 25 May 2018 16:57:15
امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے کہا ہے کہ واشنگٹن اپنے زیادہ سے زیادہ اتحادیوں کے ساتھ مل کر ایران کے جوہری اور غیر جوہری خطرات کو روکنے کے لیے ایک نئی ڈیل چاہتا ہے۔
View more
Fri, 25 May 2018 16:20:34
ہندوستان کپتان وراٹ کوہلی کی دورہ انگلینڈ کی تیاریوں کو زور کا جھٹکا لگا ہے۔گردن میں چوٹ کی وجہ سے کوہلی وراٹ کوہلی ابھی سرے کاؤنٹی کو کسی بھی میچ میں اپنی خدمات نہیں دے پائیں گے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy