Sat, 26 May 2018 20:28:03
کرناٹکا گیان آیوگ کی طرف سے کی گئی سفارشات کے پیش نظر ریاست میں ایک ہی کیمپس میں پہلی جماعت سے بارہویں جماعت تک تعلیم فراہم کرنے والے ’کرناٹک پبلک اسکول‘ کا قیام گرام پنچایت سطح پر کیا جارہا ہے۔
View more
Sat, 26 May 2018 20:13:41
جون ۲۰۱۴ ء میں اپنا پہلا سیشن شروع کرنے والی پارلیمان کی میعادمئی ۲۰۱۹ ء کو ختم ہونے جارہی ہے۔ یعنی اس کا مطلب یہ ہے کہ آئندہ ایک سال کے اندر پارلیمانی انتخابات منعقد ہونگے۔
View more
Sat, 26 May 2018 20:05:34
سابق وزیر او ر موجودہ ایم ایل اے جناب یوٹی قادر نے وزارتی قلمدان کے تعلق سے پوچھے جانے پر اخبارنویسوں سے کہا کہ اس کا فیصلہ کانگریس ہائی کمان کی طرف سے کیا جاتا ہے۔ اگر اس مرتبہ بھی مجھے قلمدان دیا گیا تو میں مزید بہتر انداز میں اپنی ذمہ داریاں انجام دوں گا۔
View more
Sat, 26 May 2018 19:11:44
ضلع شمالی کینرا کے کاروار میں واقع کائیگا اٹامک پاور پلانٹ کے لئے خصوصی طور پر لے جانے والے ٹینکر سے کیمیکل خارج ہونے سے ماحول آلودہ ہونے کی خبر موصول ہوئی ہے۔
View more
Sat, 26 May 2018 18:18:52
حالیہ کرناٹک کے اسمبلی انتخابات میں علاقہ حیدرآباد کرناٹک سے واحد مسلم مرد رکن اسمبلی کے طورپر جناب محمد رحیم خان منتخب ہوئے ہیں۔اور بنگلور کے بعد کرناٹک میں علاقہ حیدرآبادرکرناٹک میں مسلم آبادی کے تناسب سے منفرد مقام رکھتا ہے
View more
Sat, 26 May 2018 18:13:12
کرناٹک مائنارٹیز ڈیولپمنٹ کارپوریشن (KMDC) کی جانب سے اقلیتی طبقہ سے تعلق رکھنے والے طلبہ سے تعلیمی قرضہ کیلئے درخواستیں طلب کی گئی ہیں۔
View more
Sat, 26 May 2018 18:03:56
دائیں بازو کی آنکھوں میں کھٹکنے والی عالمی شہرت یافتہ جواہر لال نہرو یونیورسٹی (جے این یو) میں ’اسلامی دہشت گردی‘ پر مبنی مضمون شروع کرنے کی تجویز پیش کی گئی ہے جسے لے کر تنازعہ پیدا ہو گیا ہے۔ گزشتہ دنوں جے این یو کی ۱۴۵/ویں اکیڈ مک کونسل کی میٹنگ کے دوران نیشنل سیکورٹی کونسل کے قیام کی ایک تجویز کو منظوری دی ہے جس کے تحت نکسل واد، سائبر کرائم کے ساتھ ہی ساتھ نام نہاد اسلامی دہشت گردی پر مبنی مضم
View more
Sat, 26 May 2018 16:40:41
یہاں مضافاتی علاقہ سرپن کٹہ کے ایک نالے میں ایک شخص کی لاش برآمد ہوئی ہے جس کا چہرہ کافی مسخ ہوچکا ہے اور لاش پہچان کے قابل نہیں ہے۔
View more
Sat, 26 May 2018 14:06:56
سمندری طوفان مکونو عمان کے ساحلی علاقوں سے ٹکرانے کے نتیجے میں جنوبی عمان کے صلالہ میں تیز ہواؤں اور شدید بارشوں نے تباہی مچا دی ہے، اور عمان ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق ایک بچی سمیت 12 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy