Mon, 02 Jul 2018 10:18:38
کچھ نیتا اس قدر ماہر ہوتے ہیں کہ اُلٹے سیدھے بیانات دے کر اخبارات کی سُرخیوں میں جگہ بنانے میں کامیاب ہوہی جاتے ہیں مگر تعجب کی بات یہ ہے کہ بھلے ہی اخبارات میں اُن کے خلاف خبریں چھپتی ہوں، مگر وہ منفی خبروں کا بھی صحیح فائدہ اُٹھانے کا فن جانتے ہیں، اور عوام بھی ایسے لیڈروں کو ہاتھوں ہاتھ لیتے ہیں۔ ایسے ہی متنازعہ بیانات دینے والوں میں ضلع اُترکنڑا سے منتخب ہونے والے رکن پارلیمان اننت
View more
Mon, 02 Jul 2018 09:56:20
ضلع اُترکنڑا کے یلاپور میں دو مختلف فرقوں کے درمیان اُس وقت جھڑپ شروع ہوگئی جب ایک شخص کی بائک کے ساتھ ٹکر ہوگئی۔ بتایا گیا ہے کہ یہ دونوں الگ الگ فرقہ سے تعلق رکھتے ہیں، جس پر دونوں میں جھگڑا شروع ہوگیا،
View more
Mon, 02 Jul 2018 00:58:17
آندھرا پردیش میں آنر کلنگ کا ایک ڈراونا معاملہ سامنے آیا ہے۔یہاں کرشنا ضلع میں ایک باپ پر الزام ہے کہ اس نے اپنی 18 سال کی بیٹی کو اس وقت مار ڈالا جب والد نے اسے موبائل پر ایک لڑکے سے بات کرتے ہوئے سن لیا۔
View more
Mon, 02 Jul 2018 00:54:04
قومی راجدھانی دہلی میں تقریباً 3 بج کر 40 منٹ پر زلزلہ کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔ زلزلہ کے سبب کسی طرح کے جانی و مالی نقصان کی اطلاع نہیں ہے۔
View more
Mon, 02 Jul 2018 00:36:12
وادی کشمیر میں گزشتہ 18 گھنٹوں سے موسم خشک رہنے اور دریائے جہلم سمیت دیگر چھوٹے بڑے نالوں میں سطح آب بتدریج نیچے آنے کی وجہ سے سیلاب کا خطرہ اگرچہ فی الوقت ٹل گیا ہے،
View more
Mon, 02 Jul 2018 00:29:11
اتراکھنڈ کے پوڑی گڑھوال ضلع میں واقع دھوماکوٹ کے نزدیک ایک بس بے قابو ہوکر گہری کھائی میں گئی۔ اس حادثہ میں 46 افراد کی موت ہوگئی ہے۔
View more
Mon, 02 Jul 2018 00:23:14
مدھیہ پردیش کانگریس پرچار کمیٹی کے صدر اور لوک سبھا ممبر پارلیمنٹ جیوتیرادتیہ سندھیا نے ریاستی حکومت پر الزام لگاتے ہوئے کہا کہ ریاست میں بچیاں، لڑکیاں اور خواتین غیر محفوظ ہیں اور حکومت ان کی حفاظت کرنے میں ناکام رہی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy