Thu, 02 Aug 2018 13:28:48
ڈاینڈیلی کے سینئر وکیل اجیت نائک کو بے رحمی سے قتل کرنے والا ملزم پانڈو عرف دیپک کامبلے سے تفتیش پر پولیس کو معلوم ہوا ہے کہ اپنی زرعی زمین اور مکان کھو جانے سے ناراض ہوکر دیپک نے ایڈوکیٹ نائک کو قتل کرنے کا منصوبہ بنایا تھا اور تین دن تک گھات لگاکر موقع کا انتظار کرنے کے بعد بالآخر وہ قتل کرنے میں کامیاب ہوگیا تھا۔
View more
Thu, 02 Aug 2018 13:25:58
بھٹکل ٹاؤن میونسپالٹی کا عام اجلاس صدر بلدیہ جناب مٹا صادق کی صدارت میں منعقد ہوا۔میٹنگ کے دوران سال 2017-18کے واجپائی وستی یوجنا کا نشانہ بڑھانے اور شہر کے حدود کی نشاندہی کرنے پر غوروخوض ہوا۔
View more
Thu, 02 Aug 2018 12:29:27
مالیگاؤں 2006 بم دھماکہ معاملے میں خصوصی این آئی اے عدالت کی جانب سے باعزت بری کیئے گئے 9؍ مسلم نوجوانوں کے خلاف بی جے پی قیادت والی مرکزی و ریاستی حکومت کی جانب سے دائر کردہ اپیل کی سماعت کل یعنی کی 2 اگست کو ممبئی ہائی کورٹ کی دو رکنی بینچ جسٹس رنجیت مورے اور جسٹس انوج پربھودیسائی کے سامنے متوقع ہے
View more
Thu, 02 Aug 2018 12:13:32
آسام قومی شہریت اندراج کی فائنل فہرست میں چالیس لاکھ عوام کا نام ہونے کی وجہ سے عوام کو شدید دھچکالگاتھا اور انہیں اپنا وجود خطرے میں نظر آرہاتھا تاہم اسی دن ملک کے وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ کے اس بیان سے انہیں کسی حدتک راحت ملی کی یہ فائنل فہرست نہیں ہے ،
View more
Thu, 02 Aug 2018 12:05:50
مغربی بنگال کی وزیر اعلی ممتا بنرجی نے آسام میں قومی شہری رجسٹر (این آررسی)کے مسودے کو لے کر بی جے پی پر سخت تنقید کی ۔
View more
Thu, 02 Aug 2018 11:57:15
انٹر نیشنل اویکننگ سینٹر کے صدرمجاز مونگیری کودہلی اقلیتی کمیشن کے مسلم ایڈوائزری کمیٹی کا ممبرمیں شامل کرنے پر پر دہلی کے ولی اللہی داراالافتاء آن لائن فتوی وتنظیم مدارس ومکاتب زیر نگرانی اسلامک ریسرچ اینڈ ویلفیئر فاؤنڈیشن کے قومی صدر مفتی عبدالواحد قاسمی نے دہلی اقلیتی کمیشن کے چےئرمین ڈاکٹر ظفرالاسلام خان کے اس قدم کی ستائش کی ہے
View more
Thu, 02 Aug 2018 11:25:58
شمالی کرناٹک والوں کا علاحدہ ریاست کا مطالبہ قابل قبول نہیں ۔ اس طرح کے مطالبہ پر نائب وزیر اعلیٰ ڈاکٹر جی پرمیشور نے برہمی ظاہر کی ۔ بنگلورو شہر میں کل نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جہاں تک علاقہ کی ترقی کا تعلق ہے ، اس کے لئے بے شمار مواقع ہیں ۔
View more
Thu, 02 Aug 2018 11:12:02
کیمپے گوڈا انٹرنیشنل ایرپورٹ سے جوڑنے والے میٹرو منصوبے کو مالی مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔ مسافروں سے ایک ہزار کروڑ روپئے صارف فیس وصول کرنے کے متعلق بنگلورو میٹرو ریل کارپوریشن (بی ایم آر سی ایل ) کی طرف سے پیش کی گئی تجویز کو انڈین ایرپورٹس فائنانس کنٹرول اتھارٹی نے مسترد کردیا ہے ۔
View more
Thu, 02 Aug 2018 11:08:21
جی ایس ٹی کونسل کے 28 ویں کونسل اجلاس میں اعلان کر دہ جی ایس ٹی کی کمی کے فوائد کو فراہم کرنے میں ناکامی کے معاملات کو لے کر شہر کے مختلف تاجروں اور کاروباری افراد کے خلاف تقریباً پچاس مقدمات داخل کئے گئے ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy